معروف بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی منگنی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

معروف بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی منگنی کی تاریخ سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

معروف بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی منگنی کی تاریخ سامنے آگئی ParineetiChopra RaghavChadha bollywood india

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کے درمیان ریلیشن شپ کی خبریں مختلف مقامات پر ایک ساتھ دیکھے جانے کے بعد سامنے آئی تھیں، پرینیتی چوپڑا اور راگھؤ چڈا نے اپنے تعلق کے متعلق اب تک زبان نہیں کھولی ہے اور منگنی کی تقریب تک ان دونوں نے خاموش رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

منگنی کی خبروں کو تقویت اس وقت ملی جب اداکارہ کے ساتھی ہارڈی ساندھو نے ایک میڈیا بریفنگ میں کہا تھا کہ میں بہت خوش ہوں کہ یہ بالآخر ہونے جارہا ہے اور میری پرینیتی کیلئے نیک تمنائیں ہیں۔ دوسری طرف عام آدمی پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ سنجیو اروڑا نے بھی ٹویٹر پر جوڑے کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ان دونوں کو محبت، خوشی اور ساتھ نصیب ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوہے کی جالی والی قبر کی حقیقت سامنے آگئی، بھارتی میڈیا بے نقابلوہے کی جالی والی قبر کی حقیقت سامنے آگئی، بھارتی میڈیا بے نقاببھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر کیا جانے والا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، لوہے کی جالی والی قبر بھارتی ریاست حیدرآباد
مزید پڑھ »

پنجرہ کا اسکرپٹ پڑھ کر بچوں سے رویہ تبدیل کرلیا، سنیتا مارشلپنجرہ کا اسکرپٹ پڑھ کر بچوں سے رویہ تبدیل کرلیا، سنیتا مارشلشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ پنجرہ کا اسکرپٹ پڑھنے کے بعد بچوں کے ساتھ اپنا رویہ تبدیل کرلیا۔
مزید پڑھ »

امریکی اداکارہ نے غلطی سے کمسن بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیامریکی اداکارہ نے غلطی سے کمسن بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیمعروف اداکارہ اور گیم آف تھرونز میں سانسا سٹارک کا کردار ادا کرنے والی سوفی ٹرنر نے غلطی سے اپنی بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔
مزید پڑھ »

خاتون کی مودی کوموبائل فون مار نے کی کوششخاتون کی مودی کوموبائل فون مار نے کی کوششبھارتی ریاست کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران میسور روڈ شو میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گاڑی پرایک خاتون نے موبائل فون دے
مزید پڑھ »

خاتون کی مودی کوموبائل فون مار نے کی کوششخاتون کی مودی کوموبائل فون مار نے کی کوششخاتون کی مودی کوموبائل فون مار نے کی کوشش مزید تفصیلات ⬇️ IndianPM India Modi RoadShow Woman MobilePhone Threw PMModi narendramodi BJP4India PMOIndia
مزید پڑھ »

ہتھنی نور جہاں کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی کہانی سامنے آگئیہتھنی نور جہاں کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی کہانی سامنے آگئیہتھنی نور جہاں کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی کہانی سامنے آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 18:07:51