امریکی اداکارہ نے غلطی سے کمسن بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی

پاکستان خبریں خبریں

امریکی اداکارہ نے غلطی سے کمسن بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

امریکی اداکارہ نے غلطی سے کمسن بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی arynewsurdu

معروف امریکی اداکارہ اور دنیا بھر میں مقبول ڈرامہ سیریز گیم آف تھرونز میں سانسا سٹارک کا کردار ادا کرنے والی سوفی ٹرنر نے غلطی سے اپنی بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔

سوفی ٹرنر اور ان کے شوہر امریکی گلوکار جو جونز اپنی 2 سالہ بیٹی ولا جونز کی پرائیوسی کا خیال رکھتے رہے ہیں اور اب تک انہوں نے بچی کی کوئی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کی تھی۔ تاہم حال ہی میں اداکارہ نے بچی کی ایک ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی جس پر ان کے مداح سمجھے کہ اب انہوں نے بچی کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا شروع کردیے ہیں۔اپنی ایک اور اسٹوری میں سوفی نے لکھا کہ آج صبح انہوں نے غلطی سے اپنی بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی تھی۔ ہم ہمیشہ سے بچوں کی پرائیوسی کا خیال رکھتے رہے ہیں اور یہ غلطی ہمارے اصولوں کے منافی تھی۔اداکارہ نے درخواست کی اگر کسی نے اس ویڈیو کو اپنے پاس محفوظ یا ریکارڈ کرلیا ہے تو وہ بھی اسے ڈیلیٹ کردیں، اور اسے شیئر کرنے...

فنکار جوڑے نے اس سے قبل 2021 میں بھی ایک فوٹوگرافر کو اپنی بیٹی کی تصویر کھینچنے پر اسے تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور تصویر شائع نہ کرنے کی درخواست کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کوریوگرافر نے معاشی حالات سے تنگ آکر خودکشی کر لیبھارتی کوریوگرافر نے معاشی حالات سے تنگ آکر خودکشی کر لیبھارتی کوریوگرافر نے اپنی موت سے چند گھنٹے قبل سوشل میڈیا پر ایک جذباتی ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے خاندان سے معافی مانگی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف بھارتی میڈیا کا من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب، تالے والی قبر بھارت کی نکلیپاکستان کیخلاف بھارتی میڈیا کا من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب، تالے والی قبر بھارت کی نکلیبھارتی نامی گرامی ویب سائٹس نے بھی یہ من گھڑت خبر پوسٹ کی اور یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

علی ظفر نے سیاسی پارٹی کے نشان والی جیکٹ کیوں پہنی؟حقیقت سامنے آگئیعلی ظفر نے سیاسی پارٹی کے نشان والی جیکٹ کیوں پہنی؟حقیقت سامنے آگئیگزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر علی ظفر کی پہنی ہوئی ایک جیکٹ کی تصویر وائرل تھی جس پر شیر آیا شیر آیا درج تھا۔
مزید پڑھ »

لوہے کی جالی والی قبر کی حقیقت سامنے آگئی، بھارتی میڈیا بے نقابلوہے کی جالی والی قبر کی حقیقت سامنے آگئی، بھارتی میڈیا بے نقاببھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر کیا جانے والا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، لوہے کی جالی والی قبر بھارتی ریاست حیدرآباد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 00:14:52