لوہے کی جالی والی قبر کی حقیقت سامنے آگئی، بھارتی میڈیا بے نقاب

پاکستان خبریں خبریں

لوہے کی جالی والی قبر کی حقیقت سامنے آگئی، بھارتی میڈیا بے نقاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لوہے کی جالی والی قبر کی حقیقت سامنے آگئی، بھارتی میڈیا بے نقاب ARYNewsUrdu

ایک بھارتی شہری نے اس حوالے سے حقیقت بیان کرکے افواہوں کا خاتمہ کردیا، بھارتی میڈیا قبر پرجالی کو لے کر گمراہ کن پراپیگنڈا کر رہا تھا۔

رشتہ دار کی قبر پر جالی لگانے والے بھارتی شہری نے حقیقت بتادی، اس کا کہنا تھا کہ یہ قبر قبرستان کے مین گیٹ کے سامنے راستے میں ہے اس لیے جالی لگائی۔ بھارتی شہری کا کہنا تھا کہ میڈیا پر جو بھی پراپیگنڈا ہورہا ہے، ایسا کچھ نہیں، ہری جالی والی قبر پاکستان میں نہیں بلکہ حیدرآباد دکن بھارت میں ہی ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی میڈیا نے خبر کی سچائی جانے بغیر اپنی رپورٹ میں لکھا کہ پاکستان میں جنسی حملوں سے بچانے کے لیے والدین نے اپنی بیٹیوں کی لاشوں کی حفاظت کرنا شروع کر دی ہے اور ان کی قبروں پر تالے لگائے جارہے ہیں۔

بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم آرایس ایس کی چال کا خود بھارتی شہری نے بھانڈا پھوڑ دیا، پاکستان میں خواتین کی لاشوں کی بےحرمتی کا بھارتی پروپیگنڈا جھوٹا نکلا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ دنیا بھر میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی پہچان ’’ریپ سٹی‘‘کے طور پر ہوتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاببھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاببھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاب ہو گئیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

بھارتی پولیس کا تشدد کشمیری کی شہادت کو خودکشی ثابت کرنے کی کوشش ناکامبھارتی پولیس کا تشدد کشمیری کی شہادت کو خودکشی ثابت کرنے کی کوشش ناکام(احمد منصور) بھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاب ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

بھارتی پولیس کے تشددکے شکار کشمیری کی ہلاکت کو خودکشی کا رنگ دینےکی کوششیں بے نقاببھارتی پولیس کے تشددکے شکار کشمیری کی ہلاکت کو خودکشی کا رنگ دینےکی کوششیں بے نقاببھارتی میڈیا نے بھی اپنی صحافتی ذمہ داریاں ادا کرنےکے بجائے موت کو خودکشی قرار دینے میں بھرپور کردار ادا کیا
مزید پڑھ »

ایڈمنسٹریٹر کراچی کی ہتھنی کے گوشت کی فروخت کی خبروں کی تردیدایڈمنسٹریٹر کراچی کی ہتھنی کے گوشت کی فروخت کی خبروں کی تردیدکراچی: (دنیا نیوز) ایڈمنسٹریٹر کراچی نے ہتھنی نور جہاں کے گوشت کی فروخت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کر دی۔
مزید پڑھ »

بابراعظم نے سب سے پہلے ٹیم کا نعرہ بلند کردیا - ایکسپریس اردوبابراعظم نے سب سے پہلے ٹیم کا نعرہ بلند کردیا - ایکسپریس اردوبابراعظم نے سب سے پہلے ٹیم کا نعرہ بلند کردیا - ExpressNews BabarAzam Team PAKvNZ Rawalpindi ODI T20 Cricket
مزید پڑھ »

رونالڈو سے ڈیل پر پچھتاوے کی خبریں درست نہیں، النصر کلب - ایکسپریس اردورونالڈو سے ڈیل پر پچھتاوے کی خبریں درست نہیں، النصر کلب - ایکسپریس اردوہسپانوی میڈیا کی رونالڈو کی سعودی عرب آنے سے متعلق خبریں بےبنیاد ہیں، ترجمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 23:17:42