بھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاب

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاب ہو گئیں۔ DailyJang

بھارتی میڈیا نے بھی مذکورہ کشمیری کی موت کو خودکشی قرار دینے میں بھرپور کردار ادا کیا تاہم صحافی کی آڈیو لیک نے بھانڈا پھوڑ دیا۔

آڈیو لیک میں بھارتی صحافی منیش شرما کو اپنے ماتحت کو حقائق مسخ کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔دوسری جانب مقتول کے اہلِ خانہ نے واقعے سے متعلق مجسٹریٹ کی انکوائری رپورٹ رد کردی اور کہا کہ تحقیقات میں حقائق کو مسخ کیا گیا۔ مقتول مختار شاہ کے بھائی کے مطابق 50 سالہ مختار کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں، اسے پولیس نے تشدد کر کے شہید کیا۔

اس سے قبل مختار شاہ کا بھارتی پولیس کی جانب سے خود پر ہونے والے تشدد سے متعلق ویڈیو بیان بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھوٹکی میں ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغوا کرلیا، مزاحمت پر دو افراد زخمیگھوٹکی میں ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغوا کرلیا، مزاحمت پر دو افراد زخمیڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے دو افراد میں سے ایک مغوی کو مقابلے کے بعد بازیاب کرالیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی بازیابی کیلئے ڈاکوؤں کا تعاقب جاری ہے: پولیس
مزید پڑھ »

منگل کو جو پیشرفت ہوئی سپریم کورٹ کو آگاہ کروں گا پھر عدالت جو فیصلہ کرے: شاہ محمودمنگل کو جو پیشرفت ہوئی سپریم کورٹ کو آگاہ کروں گا پھر عدالت جو فیصلہ کرے: شاہ محمودپرویز الٰہی کے گھر پر پولیس ایکشن سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں: اسحاق ڈار کی شاہ محمود کو وضاحت
مزید پڑھ »

پولیس اہلکار دیواریں پھلانگ کر چوہدری پرویزالہٰی کے گھر میں داخلپولیس اہلکار دیواریں پھلانگ کر چوہدری پرویزالہٰی کے گھر میں داخلپرویز الہیٰ کی رہائش گاہ کے باہر لیڈیز پولیس اہلکار بھی پہنچ گئیں، پولیس نے پرویز الہیٰ کی رہائش گاہ کے باہر ظہور الہیٰ روڈ کو بند کر دیا۔
مزید پڑھ »

اداکارہ جیا خان خودکشی کیس میں سورج پنچولی 10 سال بعد بے قصور قراراداکارہ جیا خان خودکشی کیس میں سورج پنچولی 10 سال بعد بے قصور قرارثبوت کی کمی کی وجہ سے سورج پنچولی کو بے قصور قرار دیتے ہوئے انہیں کیس سے بری کیا جاتا ہے، فیصلہ
مزید پڑھ »

اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیااسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیااسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو عمران خان کی پیشی پر گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیا۔
مزید پڑھ »

جیا خان خودکشی کیس: اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا گیاجیا خان خودکشی کیس: اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا گیاآنجہانی اداکارہ جیا خان کی خودکشی کے کیس میں گرفتار بوائے فرینڈ اور اداکار سورج پنچولی کو بلآخر دس سال بعد بری کردیا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 06:11:14