بابراعظم نے سب سے پہلے ٹیم کا نعرہ بلند کردیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بابراعظم نے سب سے پہلے ٹیم کا نعرہ بلند کردیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

بابراعظم نے سب سے پہلے ٹیم کا نعرہ بلند کردیا - ExpressNews BabarAzam Team PAKvNZ Rawalpindi ODI T20 Cricket

بابراعظم نے سب سے پہلے ٹیم کا نعرہ بلند کردیا، ان کا کہنا ہے کہ میرے لیے ذاتی اہداف اہمیت نہیں رکھتے۔

نیوزی لینڈ سے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کے دوران کپتان بابراعظم نے پاکستان کی جانب سے تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل کرنے والے کرکٹر کا بھی اعزاز حاصل کرلیا تھا۔ ایک انٹرویو میں جب اس حوالے سے ان سے سوال ہوا تو بابر نے کہا کہ میں نے کبھی انفرادی اہداف پر توجہ نہیں دی، میری توجہ ہمیشہ ہی ٹیم کیلیے پرفارم کرنے پر مرکوز رہی، میں ہمیشہ ایسی کارکردگی پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں جو ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرے، جب آپ اس مقصد کیلیے کھیلتے ہیں تو پھر اس دوران اپنے سنگ میل بھی عبور کرلیتے ہیں، آپ کا ہمیشہ مقصد ٹیم کے کام آنے والی پرفارمنس دکھانا ہونا چاہیے۔انھوں نے کہا کہ میرا اپنا کوئی بھی ذاتی مقصد نہیں ہے، میں صرف ملک کی کامیابی کیلیے کھیلنا چاہتا ہوں، میں نے...

پہلے میچ میں سنچری بنانے والے فخرزمان کے اپنے اور رضوان کے ملک کیلیے پرفارم کرنے کے بیان پر بابرنے کہا کہ جو کچھ بھی فخر نے کہا اس سے ہمارے ٹیم کلچر کی عکاسی ہوتی ہے، ہم ایک دوسرے کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں، ہم اپنے اہل خانہ سے زیادہ وقت ایک دوسرے کے ساتھ گزارتے ہیں، ٹیم اور ملک کیلیے بہترین نتائج کی خاطر ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیایو اے ای نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیامتحدہ عرب امارات نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

افغانستان میں زمین کا تنازع؛ کراچی سے اغوا بچی کو قتل کردیا گیا - ایکسپریس اردوافغانستان میں زمین کا تنازع؛ کراچی سے اغوا بچی کو قتل کردیا گیا - ایکسپریس اردوکراچی سے اغوا کی جانے والی معصوم بچی کو لاہور میں قتل کر کے دفنا دیا گیا۔
مزید پڑھ »

یو اے ای کا ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹرکراچی میں قائمیو اے ای کا ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹرکراچی میں قائمکراچی : یو اے ای کا ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹرکراچی میں قائم کردیا گیا ، اب ویزے کے حصول کیلئے لوگوں کواسلام آباد نہیں جانا پڑے گا۔
مزید پڑھ »

بابراعظم کی شاداب کے والدین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوبابراعظم کی شاداب کے والدین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردودلچسپ مقابلے میں کیویز کو گرین شرٹس کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی
مزید پڑھ »

اکتوبر سے پہلے الیکشن نہیں کروانا تو خواجہ آصف ابھی اپنی مذاکراتی ٹیم واپس بلا لیں، فواد چوہدریاکتوبر سے پہلے الیکشن نہیں کروانا تو خواجہ آصف ابھی اپنی مذاکراتی ٹیم واپس بلا لیں، فواد چوہدریاسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے اکتوبر سے پہلے الیکشن نہیں کروانا تو خواجہ آصف ابھی اپنی مذاکراتی ٹیم واپس بلا لیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 04:09:15