افغانستان میں زمین کا تنازع؛ کراچی سے اغوا بچی کو قتل کردیا گیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان میں زمین کا تنازع؛ کراچی سے اغوا بچی کو قتل کردیا گیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

کراچی سے اغوا کی جانے والی معصوم بچی کو لاہور میں قتل کر کے دفنا دیا گیا۔

سرجانی ٹاؤن سے اغوا کی جانے والی کمسن لڑکی انویسٹی گیشن افسر کی مجرمانہ غفلت و لاپروائی کے باعث جان سے چلی گئی ، اغوا کی جانے والی معصوم بچی کو لاہور میں قتل کر کے دفنا دیا گیا۔بچی کو اس کے ماموں نے دیگر افراد کے ہمراہ فروخت کی گئی زمین سے حصہ نہ دینے پر اغوا کیا تھا جبکہ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار بھی کیا لیکن اصل ملزمان تک پہنچنے میں ٹال مٹول سے کام لیا جاتا رہا ،مقتولہ مغویہ فریدہ کے والد عطااللہ نے کراچی اور لاہور پولیس کی بے حسی کے حوالے سے ایکسپریس کو بتایا کہ اس وقت لاہور میں بیٹی کے...

انھوں نے بتایا کہ اس واقعہ پر جرگہ بھی بیٹھا اور جو بھی معاملہ تھا میں بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتا تھا ، بیٹی کے اغوا کا مقدمہ 30 مارچ کو اہلیہ کی مدعیت میں سرجانی ٹاؤن تھانے میں درج کرایا گیا جس میں ایک نامزد ملزم یوسف کو گرفتار بھی کیا گیا جو مرکزی ملزم صادق کے ہمراہ آیا تھا اس دوران ملزمان کو پتہ چل گیا کہ مقدمہ درج ہوگیا تو وہ پشاور سے لاہور کے علاقے شمع کالونی میں کرائے کے گھر میں منتقل ہوگئے اور ہمیں اطلاع ملی کہ ملزم نے عید والے دن میری بیٹی کو قتل کر کے لاش دفنا بھی دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیایو اے ای نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیامتحدہ عرب امارات نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

یو اے ای کا ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹرکراچی میں قائمیو اے ای کا ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹرکراچی میں قائمکراچی : یو اے ای کا ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹرکراچی میں قائم کردیا گیا ، اب ویزے کے حصول کیلئے لوگوں کواسلام آباد نہیں جانا پڑے گا۔
مزید پڑھ »

کراچی ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق، وزیر ریلوے کا نوٹس - ایکسپریس اردوکراچی ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق، وزیر ریلوے کا نوٹس - ایکسپریس اردومسافر کوچ سے چار افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے، ریلوے حکام
مزید پڑھ »

ڈی جی میٹ نے سوشل میڈیا پر کراچی میں بارش سے متعلق افواہوں کو مسترد کردیاڈی جی میٹ نے سوشل میڈیا پر کراچی میں بارش سے متعلق افواہوں کو مسترد کردیاکراچی : ڈی جی میٹ سردار سرفراز نے سوشل میڈیا پر کراچی میں بارش سے متعلق افواہوں کو مسترد کردیا اور کہا شہر میں معتدل بارش ہو گی
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کا بھی ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات کرانے کا مطالبہسندھ اسمبلی کا بھی ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات کرانے کا مطالبہکراچی : ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا، جس میں ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:10:35