سندھ اسمبلی کا بھی ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات کرانے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی نے بھی ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات کرانےکامطالبہ کردیا ، ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھا۔
ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ اراکین اسمبلی نےاس بات پرزوردیاقانون سازی کرناپارلیمنٹ کاخصوصی اختیارہے ، 18ویں ترمیم نےالیکشن کمیشن کوآزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کرانےکااختیاردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں الیکشن ایک ہی روز ہوں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک مؤقفاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ملک میں الیکشن ایک ہی روز ہوں گے، پارلیمنٹ سپریم ہے اس کا فیصلہ قبول کرنا ہو گا۔
مزید پڑھ »
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیامغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا جس کے باعث پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے 90 فیصد علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے
مزید پڑھ »