مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan Rain Thunderstrom KPK Punjab Sindh
جس کے باعث پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے 90 فیصد علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہے جو تیز بارش برساسکتا ہے اور اس سے اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے یکم مئی کے دوران کراچی میں بھی وقفے وقفے سے کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جب کہ بلوچستان کے شمال
مشرقی اور ساحلی علاقوں میں گردآلود طوفانی ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ساتھ ہی چمن میں بھی بارش کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے نے طاقتور مغربی سسٹم سے متعلق الرٹ جاری کیا ہے اور تیز ہواؤں کے سبب گوادر، پسنی اور اورماڑہ کے سمندر میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے جب کہ ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں جانے سے گریز کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مغربی ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہونے کا امکانمغربی ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان arynewsurdu
مزید پڑھ »
کراچی والے تیار ہوجائیں ! گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئیکراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی میں اٹھائیسں اپریل سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، بارش کا سلسلہ 10 مئی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
ملیریا بے قابو : عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادیپاکستان میں ملیریا کی انفیکشن اور اموات میں تیزی سے اضافہ ہوگیا ہے، ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے تباہ کن سیلاب کے بعد ملیریا کے کیس چار
مزید پڑھ »