مغربی ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان arynewsurdu
محکمہ موسمیات کے مطابق آج بلوچستان میں مغربی ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم داخل ہوگا، اس سسٹم کے تحت کراچی میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے بارشیں متوقع ہیں، جب کہ آج شہر کا موسم گرم رہے گا، اور دن میں مطلع ابر آلود اور جزوی ابر آلود رہے گا۔ شہر کا موجودہ درجہ حررات 25 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، 10 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے، دن میں درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں آئندہ دو سے تین روز میں طاقتور سسٹم کے تحت بارشوں کی پیشگوئیایران کے قریب بحیرہ عرب میں سرکولیشن بھی بنی ہوئی ہے جس کے زیر اثر سندھ، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں اچھی بارش کا امکان ہے : جواد میمن
مزید پڑھ »
آئندہ ہفتے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثر انداز ہونے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے بتایا ہے کہ آئندہ ہفتے 27 یا 28 اپریل کو بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے جو 6 یا 7 مئی تک ملک پر اثر انداز رہے گا۔
مزید پڑھ »
آئندہ ہفتے بارشوں کا طاقتور، طویل سسٹم ملک پر اثر انداز ہونے کا امکانموسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے 27 یا 28 اپریل کو بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے، جو 6 یا 7 مئی تک ملک پر اثر انداز رہے گا، جبکہ مئی کے پہلے ہفتے میں کراچی میں تیز بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
ہتھنی کی ہلاکت : کراچی چڑیا گھر میں اہم تبدیلیاں متوقعہتھنی نورجہاں کی ہلاکت کے حوالے سے کراچی کے چڑیا گھر میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ کرپشن کرنے والے عناصر
مزید پڑھ »