آئندہ ہفتے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثر انداز ہونے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

آئندہ ہفتے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثر انداز ہونے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

آئندہ ہفتے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثر انداز ہونے کا امکان Rain Weather

انہوں نے بتایا ہے کہ آئندہ کچھ دن ملک کے بیشتر مقامات پر مطلع صاف، موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔

موسمیاتی تجزیہ کار کا بتانا ہے کہ سندھ، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں اس سسٹم کے زیرِ اثر اچھی بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ کے 80 سے 90 فیصد علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ شہرِ قائد کراچی سے متعلق موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ کراچی میں 28 اپریل کی رات سے اس سسٹم کے اثر انداز ہونے کا امکان ہے، مئی کے پہلے ہفتے میں اس سسٹم کی شدت زیادہ رہ سکتی ہے اور کراچی میں کہیں ہلکی کہیں تیز اور چند مقامات پر موسلا دھار بارش ہو سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں آئندہ دو سے تین روز میں طاقتور سسٹم کے تحت بارشوں کی پیشگوئیملک میں آئندہ دو سے تین روز میں طاقتور سسٹم کے تحت بارشوں کی پیشگوئیایران کے قریب بحیرہ عرب میں سرکولیشن بھی بنی ہوئی ہے جس کے زیر اثر سندھ، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں اچھی بارش کا امکان ہے : جواد میمن
مزید پڑھ »

سوات، سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاریسوات، سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاریپولیس نے ابتدائی رپورٹ میں کہا ہے کہ باہر سے حملے کا ابھی تک کوئی ثبوت نہیں ملا، شارٹ سرکٹ سے دھماکا ہونے کا زیادہ امکان ہے۔
مزید پڑھ »

انتخابات سے انکار حکومت کا آئین پر حملہ ہے: عمران خانانتخابات سے انکار حکومت کا آئین پر حملہ ہے: عمران خانانتخابات سے انکار حکومت کا آئین پر حملہ ہے: عمران خان Detail News; Elections Pakistan Imramkhan PTI ImranKhanPTI PTIofficial RanaSanaullahPK Marriyum_A GovtofPunjabPK pmln_org
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:08:46