ملیریا بے قابو : عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ARYNewsUrdu
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن آج بروز کو منایا جارہا ہے جس میں ملیریا کی روک تھام اور اس میں کمی کے لئے کی جانے والی کوششوں کو فروغ دینے اور لوگوں کو اس سے بچاؤ کیلئے آگاہی فراہم کی جائے گی۔
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ پیٹر سینڈز کے مطابق گزشتہ سال تباہ کن سیلاب سے پاکستان میں ملیریا کے کیس چار گنا بڑھ کر سولہ لاکھ ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ خطرہ پانچ سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ خواتین کیلئے ہے، جن کی موت بڑی حد تک بیماری کی تاخیر سے تشخیص اورعلاج نہ ہونے سے ہوتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شدید موسمی اثرات کے باعث پاکستان میں ملیریا سے اموات میں اضافہپاکستان میں گزشتہ برس سیلاب کے بعد ملیریا انفیکشن کیس 4 گنا بڑھ کر 16 لاکھ ہوگئے: سربراہ عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »
یورپ میں فضائی آلودگی سالانہ 1200بچوں کی اموات کا باعث بنتی ہے، رپورٹفضائی آلودگی دنیا بھر میں سالانہ 70 لاکھ اموات کا باعث بنتی ہے: عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »
موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان میں ملیریا کے کیسز میں اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شدید موسمی اثرات سے پاکستان اور ملاوی میں ملیریا انفیکشن کی وجہ سے اموات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »