اکتوبر سے پہلے الیکشن نہیں کروانا تو خواجہ آصف ابھی اپنی مذاکراتی ٹیم واپس بلا لیں، فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

اکتوبر سے پہلے الیکشن نہیں کروانا تو خواجہ آصف ابھی اپنی مذاکراتی ٹیم واپس بلا لیں، فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

‘اکتوبر سے پہلے الیکشن نہیں کروانا تو خواجہ آصف ابھی اپنی مذاکراتی ٹیم واپس بلا لیں’ arynewsurdu

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اکتوبر سے پہلے الیکشن نہیں کروانا تو خواجہ آصف ابھی اپنی مذاکراتی ٹیم واپس بلا لیں۔

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوے کہا خواجہ آصف کو حق ہے اپنی رائے دیں، ہم تو سننے آئےہیں بتانے نہیں ، جو زور آور ہوتا ہے وہی بتاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن اکتوبر سے پہلے ہونے کا امکان نہیں ،خواجہ آصفالیکشن اکتوبر سے پہلے ہونے کا امکان نہیں ،خواجہ آصفاسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں ہی ہوں گے، اس سے پہلے انتخابات کا کوئی امکان نہیں۔
مزید پڑھ »

حکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰیحکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰیحکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰی ParvezElahi PTIOfficial Elections2023 Lahore MoIB_Official PTIofficial InsafPK ChParvezElahi ImranKhanPTI Detail News👇
مزید پڑھ »

آئین واضح رہے کہ پیسہ خرچ کرنے کا اختیار صرف عوامی نمائندوں کے پاس ہے: راجا پرویزآئین واضح رہے کہ پیسہ خرچ کرنے کا اختیار صرف عوامی نمائندوں کے پاس ہے: راجا پرویزاگر ادارے اپنی حدود سے نکل کر دوسرے کی حدود میں جائیں گے تو یہ ٹھیک نہیں: اسپیکر قومی اسمبلی کی نمائندہ جیونیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »

اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان کی ہدایتاگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان کی ہدایت14 مئی کو بھی الیکشن نہیں ہوتے تو آئین ٹوٹ جائےگا، اگر آئین ٹوٹ گیا تو پھر جس کا بھی زور ہوگا اسی کی بات چلےگی، عمران خان
مزید پڑھ »

نواز شریف سے عون چوہدری کی ملاقات، جہانگیر ترین کا پیغام پہنچایانواز شریف سے عون چوہدری کی ملاقات، جہانگیر ترین کا پیغام پہنچایاپاکستانی عوام کی خواہش ہے کہ آپ جلد وطن واپس آئیں، آپ میں ملکی معاملات کو بہتر انداز سے چلانے کی صلاحیت موجود ہے: عون چوہدری کی نواز شریف سے گفتگو
مزید پڑھ »

اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں: عمران خاناگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں: عمران خانچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کو ہدایت کی ہے کہ اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:50:37