آئین واضح رہے کہ پیسہ خرچ کرنے کا اختیار صرف عوامی نمائندوں کے پاس ہے: راجا پرویز
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آئین بڑا صاف ہے کہ پیسہ خرچ کرنے کا اختیار صرف عوام کے نمائندوں کے پاس ہے۔
انہوں نے کہا کوئی شک نہیں کہ پارلیمان سپریم ہے اور میں نے پارلیمان کے ممبران کی سوچ کی عکاسی کرتے ہوئے چیف جسٹس کو خط لکھا، میں نے پاکستان کے الیکٹڈ ممبران کے احساسات کی ترجمانی کی ہے، بطورکسٹوڈین آف دی ہاؤس میری ذمہ داری ہےکہ ارکان کے جذبات سپریم کورٹ کے سامنے رکھوں، میرا مقصد یہ تھا کہ اس ہیجانی کیفیت سے نکلنے کی راہ ڈھونڈی جائے، میں نے پارلیمینٹیرینز کے جذبات من و عن لکھے ہیں، میں نے لکھا کہ سپریم کورٹ نے اپنی حد سے تجاوز کیا ہے، میں نے کہا کہ مالی معاملات کی اجازت پارلیمان دیتی ہے حکومت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیک وقت انتخابات کیس: ہدایت جاری کر رہے ہیں نہ کوئی ٹائم لائن، مناسب حکمنامہ جاری کرینگے، چیف جسٹسلگتا ہے حکومت صرف پاس پاس کھیل رہی ہے،قومی مفاد اور آئین کے تحفظ پر اتفاق نہ ہوا تو جیسا ہے ویسا ہی چلےگا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
ہتھنی کی ہلاکت : کراچی چڑیا گھر میں اہم تبدیلیاں متوقعہتھنی نورجہاں کی ہلاکت کے حوالے سے کراچی کے چڑیا گھر میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ کرپشن کرنے والے عناصر
مزید پڑھ »
بچے پیدائش کے وقت روتےکیوں ہیں؟کسی بھی بچے کا پیدائش کے بعد فوری رونا بہت ضروری ہے کیوں کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ بچہ سانس لینے کے قابل ہے مزید پڑھیں :
مزید پڑھ »
حکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰیحکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰی ParvezElahi PTIOfficial Elections2023 Lahore MoIB_Official PTIofficial InsafPK ChParvezElahi ImranKhanPTI Detail News👇
مزید پڑھ »
عوام کا پیسہ استعمال کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے سپریم کورٹ کا نہیں: بلاول زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کا اسمبلی توڑنے کا حق ہے اگر کسی ایک صوبے میں زبردستی الیکشن کرایا جائے تو آواز اٹھے گی، کہیں ایسا تو نہیں کوئی بیک ڈور سے ون یونٹ لاگو کرنا چاہتا ہے، تھوڑی دیر کیلئے تمام اداروں کے سربراہان ہوش کے ناخن لیں، اگر وہ پی ٹی آئی کی ٹائیگر فورس بننا چاہتے ہیں تو ان کی مرضی ہے۔
مزید پڑھ »