لگتا ہے حکومت صرف پاس پاس کھیل رہی ہے،قومی مفاد اور آئین کے تحفظ پر اتفاق نہ ہوا تو جیسا ہے ویسا ہی چلےگا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس مزید پڑھیے:
ملک میں الیکشن ایک ساتھ کرانےکی درخواستیں: سیاسی جماعتیں ایک موقف پر آجائیں تو عدالت گنجائش نکال سکتی ہے، چیف جسٹس
شاہ محمود قریشی نےکہا کہ تحریک انصاف سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، پی ٹی آئی نے مجھے، فواد چوہدری اور علی ظفر کو مذاکرات کے لیے نامزد کیا تھا، اسد قیصر نے حکومت کو مجھ سے رابطہ کرنےکا کہا، آج تک مجھ سے کسی نے رابطہ نہیں کیا، چیئرمین سینیٹ نے گزشتہ روز فون پر کہا کہ وزیراعظم کے اصرار پر رابطہ کر رہا ہوں، چیئرمین سینیٹ سےکہا سپریم کورٹ میں جو تجاویز دی تھیں وہ کہاں ہیں۔فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کو سینیٹ نے مذاکرات پر آمادہ کیا۔چیف جسٹس نےکہا کہ عدالت کا کوئی حکم نہیں صرف...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مذکرات کے ذریعے حل نہ نکلا تو آئین بھی موجود ہے اور ہمارا فیصلہ بھی موجود ہے: چیف جسٹس - BBC Urduسپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کروانے سے متعلق کیس کی آج کی سماعت مکمل کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت اب نہ تو کوئی ہدایت جاری کر رہی ہے اور نہ ہی کوئی ٹائم لائن بلکہ تحریری فیصلہ جاری کرے گی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر مذاکرات کے ذریعے حل نہ نکلا تو آئین بھی موجود ہے اور 14 مئی کو الیکشن کروانے والا عدالت کا فیصلہ بھی موجود ہے۔
مزید پڑھ »
کوئی ٹائم لائن نہیں دیں گے، چیف جسٹس پاکستانکوئی ٹائم لائن نہیں دیں گے، چیف جسٹس پاکستان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu SupremeCourt CJP
مزید پڑھ »
الیکشن کیس؛ عدالت مذاکرات کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوعدالت کو کوئی وضاحت نہیں چاہیے صرف حل بتائیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
بیک وقت انتخابات کیس: عدالت مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتی صرف آئین پرعمل چاہتی ہے: چیف جسٹسچیئرمین سینیٹ کا کردار صرف سہولت فراہم کرنا ہے، سیاسی ایشو ہے اس لیے سیاسی قائدین کو ہی مسئلہ حل کرنے دیا جائے، وکیل فاروق ایچ نائیک مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا دورہ چین، چینی ہم منصب سے ملاقاتپاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر چین کا دورہ کر رہے ہیں جہاں ان کی چینی ہم منصب سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھ »