نہ کوئی ہدایت جاری کر رہے ہیں اور نہ ہی کوئی ٹائم لائن، تحریری فیصلہ جاری کریں گے: چیف جسٹس مذاکرات کے ذریعے حل نہ نکلا تو آئین بھی موجود ہے اور ہمارا فیصلہ بھی موجود ہے: چیف جسٹس مکمل تفصیلات:
توہین پارلیمان کا معاملہ استحقاق کمیٹی میں اٹھایا جائے، عدالت اپنے اندر مذاکرات کرائے: بلاولوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمان کے فیصلے کو اعلیٰ عدلیہ نے جس طرح نظر انداز کیا ’یہ توہین پارلیمان ہے‘ اور اس معاملے کو استحقاق کمیٹی میں اٹھایا جانا چاہیے۔
وہ کہتے ہیں کہ ’ہماری اعلیٰ عدلیہ نے اپنا فیصلہ سنایا اور ضمنی الیکشن نوے روز سے بھی آگے چلے گئے۔ سپریم کورٹ کا اقلیتی فیصلہ پنجاب کے لیے ہے، خیبر پختونخوا کے لیے نہیں۔‘ وہ کہتے ہیں کہ ’اگر اعلیٰ عدلیہ اپنے فیصلے سے غیر آئینی فیصلہ لینا چاہتی ہے تو یہ توہین پارلیمان ہے۔ سپریم کورٹ کے اقلیتی بینچ نے پارلیمان کی توہین کی ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا: پی ٹی آئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ عدالت جو فیصلہ کرے گی وہ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا، حکومت آئین سے انحراف پر بضد ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت: نئی گاڑی میں تکنیکی خرابی، شہری گدھوں سے باندھ کر شو روم پہنچ گیااحتجاج کا انوکھا طریقہ اپنانے پر گاڑی کے مالک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »
اپوزیشن کے ساتھ فی الحال مذاکرات نہیں ہورہے، وزیردفاع - ایکسپریس اردواداروں کے درمیان ٹکراؤ نہیں چاہتے، جب بھی ٹکراؤ ہوتا ہے تو نقصان ہوتا ہے، خواجہ آصف
مزید پڑھ »
میں نے کونسا پاکستان بیچا ہے، آڈیو لیکس پر ثاقب نثار کا اظہار برہمی - ایکسپریس اردوآڈیو لیک پر ثاقب نثار کا اظہار برہمی مزید پڑھیں: ExpressNews SaqibNisar AudioLeaks
مزید پڑھ »
عوام کو سڑکوں پر آئے بغیر آزادی نہیں ملنی لہٰذا اب آخری کال ہونی چاہیے: فواد چوہدریبنانا ری پبلک ہونے کی ایک اور مثال، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے خلاف چلائی جانے والی مہم ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
اراکین قومی اسمبلی کے تحفظات، اسپیکر کا چیف جسٹس اور دیگر ججز کو خط لکھنے کا اعلانایوان کے جذبات، خیالات سے چیف جسٹس اور دیگر جج صاحبان کو خط کے ذریعے آگاہ کروں گا: راجا پرویز اشرف
مزید پڑھ »