میں نے کونسا پاکستان بیچا ہے، آڈیو لیکس پر ثاقب نثار کا اظہار برہمی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

میں نے کونسا پاکستان بیچا ہے، آڈیو لیکس پر ثاقب نثار کا اظہار برہمی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

آڈیو لیک پر ثاقب نثار کا اظہار برہمی مزید پڑھیں: ExpressNews SaqibNisar AudioLeaks

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنی سامنے آنے والی مبینہ آڈیو پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جواب دینے سے گریز کیا ہے۔

ثاقب نثار نے پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ طارق رحیم کے ساتھ ہونے والی مبینہ آڈیو لیک پر سوال کے جواب میں برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ردعمل دیا کہ ’میں نے کونسا پاکستان بیچا ہے؟‘۔قبل ازیں سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آئی، جس میں دونوں پنجابی زبان میں گفتگو کررہے ہیں۔آڈیو لیکس انتہائی سنگین اور تکلیف دہ ہے، عدالتوں کو سیاسی معاملات پر احتیاط کرنی چاہیے، وزیر...

مبینہ آڈیو میں ہونے والے بات چیت کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں کہ ’’اچھا خواجہ صاحب !میں آپ سے ایک چیز عرض کرناچاہتاتھا‘‘ جس پر انہوں نے اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے ایک پرانے 7 رکنی بینچ کا فیصلہ پڑھنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ اپنے وکیل کو اس کا مشاہدہ کرنے کا کہیں پھر جب آپ پڑھیں لیں گے تو معلوم ہوجائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئیسابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئیمبینہ آڈیو لیک میں ثاقب نثار نے کہا کہ خواجہ ایک بات کہنا چاہتا ہوں اس پر خواجہ طارق نے ہاں میں جواب دیا۔
مزید پڑھ »

’ میں نےکونساکشمیربیچا ہے‘، آڈیو لیک پر ثاقب نثار کا رد عمل’ میں نےکونساکشمیربیچا ہے‘، آڈیو لیک پر ثاقب نثار کا رد عملسابق چیف جسٹس پاکستان کی خواجہ طارق رحیم کے ساتھ ایک اور مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی ہے
مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئیسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئیاسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی، جس میں وہ توہین کی عدالت کی درخواست پر رہنمائی دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

لیک آڈیو ٹیپ ہمارے مؤقف کی تائید ہے، طلال چوہدریلیک آڈیو ٹیپ ہمارے مؤقف کی تائید ہے، طلال چوہدریپاکستان مسلم ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ایک اور آڈیو ٹیپ منظر عام پر آچکی ہے، یہ آڈیو ٹیپ بھی ہمارے مؤقف کی تائید کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

یاد نہیں خواجہ طارق رحیم سے کس کیس پر اور کب بات کی، ثاقب نثاریاد نہیں خواجہ طارق رحیم سے کس کیس پر اور کب بات کی، ثاقب نثارسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ یاد نہیں کہ خواجہ طارق رحیم سے کس کیس پر اور کب بات کی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

مبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا: سابق چیف جسٹس ثاقب نثارمبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا: سابق چیف جسٹس ثاقب نثارمبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار SaqibNisar AudioLeaks Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 01:52:06