مبینہ آڈیو لیک پر ثاقب نثار کا بیان سامنے آگیا
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خواجہ طارق کے ساتھ اپنی مبینہ آڈیو لیک کو رائٹ ٹو پرائیویسی کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
مبینہ آڈیو لیک میں ثاقب نثار نے کہا کہ خواجہ ایک بات کہنا چاہتا ہوں اس پر خواجہ طارق نے ہاں میں جواب دیا۔ نمائندہ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ثاقب نثار نے کہا کہ خواجہ طارق رحیم سے پرائیویٹ گفتگو ہے، رائٹ ٹوپرائیویسی کےخلاف ہےکہ دو افرادکی گفتگو ایسےاچھالی جائے۔ انہوں نے کہا کہ میں نےکونساکشمیربیچا ہے اور کونسا کوئی پاکستان کا سوداکیا ہے، مجھےنہیں یاد کہ خواجہ طارق رحیم سےکس کیس پر اورکب بات کی۔مزید خبریں :
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئیمبینہ آڈیو لیک میں ثاقب نثار نے کہا کہ خواجہ ایک بات کہنا چاہتا ہوں اس پر خواجہ طارق نے ہاں میں جواب دیا۔
مزید پڑھ »
جہاں فیصلے آئین کی بجائے بیگمات کی پسند پر ہوں وہاں فتنہ ہو گا: مریم نوازلاہور: (دنیا نیوز) چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک ہونے پر مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔
مزید پڑھ »
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئیاسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی، جس میں وہ توہین کی عدالت کی درخواست پر رہنمائی دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیا۔سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیا۔ SaqibNisar AudioLeaks PMLNGovt PDM FormerChiefJustice SupremeCourtofPakistan Pakistan ChiefJustice Marriyum_A pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz
مزید پڑھ »
مبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا: سابق چیف جسٹس ثاقب نثارمبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار SaqibNisar AudioLeaks Pakistan
مزید پڑھ »
فیاض الحسن چوہان کا حالیہ آڈیو لیک پر ردِعملپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے حالیہ آڈیو لیک پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »