نواز شریف سے عون چوہدری کی ملاقات، جہانگیر ترین کا پیغام پہنچایا

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف سے عون چوہدری کی ملاقات، جہانگیر ترین کا پیغام پہنچایا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستانی عوام کی خواہش ہے کہ آپ جلد وطن واپس آئیں، آپ میں ملکی معاملات کو بہتر انداز سے چلانے کی صلاحیت موجود ہے: عون چوہدری کی نواز شریف سے گفتگو

قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری نے لندن میں ملاقات کی جس میں پاکستان کی سیاسی صورتحال اور ملکی معاملات پر بات چیت کی گئی۔عون چوہدری کا نواز شریف سے ملاقات میں کہنا تھا پاکستانی عوام کی خواہش ہے کہ آپ جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس آئیں، آپ کی قیادت میں پاکستان نے پہلے بھی ترقی کی، آپ میں ملکی معاملات کو بہتر انداز سے چلانے کی صلاحیت موجود ہے۔

قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے ملکی معاملات کے بارے میں فکر مندی کا اظہار کرتے ہوئے عون چوہدری کو جلد وطن واپس جانے کی یقین دہانی کرائی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا اللہ تعالیٰ کا بڑا احسان ہے کہ اس نے اپنے گھر بلایا، کافی عرصے کے بعد حاضری کا موقع ملا، پاکستان کی سلامتی کے لیے دعائیں کیں، اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم کرے۔

نواز شریف کا کہنا تھا پی ٹی آئی کی ڈیمانڈ گزشتہ 20 برس سے سب کے سامنے ہیں، تحریک انصاف کی ڈیمانڈ کا کوئی سر پاؤں نہیں ہوتا۔اسمبلیوں کی تحلیل، آئین میں ترمیم اور جولائی میں الیکشن، پی ٹی آئی کی حکومت سے مذاکرات میں شرائط

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف خاندان کی تاریخ ہے انہوں نے کوئی عقل کا کام نہیں کیا: چوہدری پرویز الہیٰشریف خاندان کی تاریخ ہے انہوں نے کوئی عقل کا کام نہیں کیا: چوہدری پرویز الہیٰشریف خاندان کی تاریخ ہے انہوں نے کوئی عقل کا کام نہیں کیا: چوہدری پرویز الہیٰ مزید تفصیلات ⬇️ PTI ChPerwazElahi PMLN NawazShareef ShahbazShareef MaryamNawazSharif pmln_org Marriyum_A RanaSanaullahPK MaryamNSharif
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاسپی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاساسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے مشاورت کی جارہی ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:39:04