پی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس Detail News: PTI PDM Shehbaz CMShehbaz pmln_org

والے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو ، میاں افتخار، خالد مقبول صدیقی، آفتاب شیرپاؤ، خالد مگسی، آغا حسن بلوچ، چوہدری سالک حسین، طارق بشیرچیمہ، ساجد میر، حافظ عبدالکریم، مریم اورنگزیب، اعظم نزیر تارڑ، رانا ثنااللہ، قمر زمان کائرہ، ایاز صادق اور اسحاق ڈار سمیت دیگر رہنما

شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں قانونی ٹیم سپریم کورٹ کی الیکشن فنڈز کے لیے ڈیڈلائن سے متعلق بریفنگ بھی دے گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی سمیت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے عمل پربھی مشاورت کی جارہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے قبل اتحادیوں کا اجلاس بلالیاوزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے قبل اتحادیوں کا اجلاس بلالیاوزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات سے پہلے کل اتحادی جماعتوں کا بڑا اجلاس بلالیا۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif PMLN PTIOfficial PPPp PDM SupremeCourt DailyJang
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاسپی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاسپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات اور دیگر امور پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاس شروع ہو گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس آج ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا جس میں تمام اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنما شریک ہوں گے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس آج ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا جس میں تمام اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنما شریک ہوں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 01:01:20