وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات سے پہلے کل اتحادی جماعتوں کا بڑا اجلاس بلالیا۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif PMLN PTIOfficial PPPp PDM SupremeCourt DailyJang
سپریم کورٹ آف پاکستان سے الیکشن پر اتفاق رائے کےلیے حکومت اور پی ٹی آئی کو ملی مہلت کے آخری 2 دن رہ گئے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی سے معاملات طے کرنے سے متعلق تیاریاں جاری ہیں، لیکن کچھ اتحادی اس پر معترض ہیں۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو ن لیگ کے سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے اسد قیصر سے رابطہ کرکے بدھ کو ملاقات پر اتفاق کیا تھا۔ دوسری طرف عمران خان نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ مذاکرات کا مینڈیٹ اسد قیصر کو نہیں بلکہ پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو دیا ہے۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے حکومت اور پی ٹی آئی کو الیکشن کی تاریخ پر اتفاق رائے کےلیے 27 اپریل تک کی مہلت دے رکھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کا آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہپی ٹی آئی نے نومنتخب وزیر اعظم چوہدری انوارالحق سے اعلان لاتعلقی کر دیا جبکہ سردارتنویرالیاس کو پی ٹی آئی کی صدارت سے بھی سبکدوش کر دیا گیا، ذرائع
مزید پڑھ »
پہلا سربراہ جس کے بیان کی تردید اُس کی اپنی جماعت کر رہی ہے، مریم اورنگزیبپی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے عمران خان کے بیان کی تردید کے بعد (ن) لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا ردعمل سامنے آگیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
تحریک انصاف آج سے پنجاب میں الیکشن مہم کا آغاز کرے گیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج سے الیکشن مہم شروع کرے گی، سابق وزیراعظم عمران خان الیکشن مہم کا آغاز کریں گے۔
مزید پڑھ »
پنجاب، کےپی اسمبلیاں جنرل باجوہ کے مشورے پر تحلیل کیں، عمران خان کا اعترافجنرل باجوہ کا کہنا تھا کہ اگر پی ٹی آئی نئے انتخابات چاہتی ہے تو اپنی حکومتیں ختم کردیں، عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI
مزید پڑھ »
وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس کل طلب کر لیاوزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بروز بدھ طلب کیا ہے
مزید پڑھ »