شریف خاندان کی تاریخ ہے انہوں نے کوئی عقل کا کام نہیں کیا: چوہدری پرویز الہیٰ

پاکستان خبریں خبریں

شریف خاندان کی تاریخ ہے انہوں نے کوئی عقل کا کام نہیں کیا: چوہدری پرویز الہیٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

شریف خاندان کی تاریخ ہے انہوں نے کوئی عقل کا کام نہیں کیا: چوہدری پرویز الہیٰ مزید تفصیلات ⬇️ PTI ChPerwazElahi PMLN NawazShareef ShahbazShareef MaryamNawazSharif pmln_org Marriyum_A RanaSanaullahPK MaryamNSharif

پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ شریف خاندان کی تاریخ ہے انہوں نے کوئی عقل کاکام نہیں کیا، انہوں نے آٹا تقسیم کیا ہر جگہ اموات ہوئیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب اور کے پی کی نگران حکومت ن لیگ کی مشاورت سے بنی، ن لیگ کی سوچ صرف انتقامی سیاست کی ہے، میں جب بھی اقتدار میں رہا ان کیخلاف ایک

کیس بھی نہیں بنایا۔سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ نگران حکومت 2 ماہ کیلئے آئی اور مقدمات کی بھر مار کر دی، استحقاق کمیٹی نہ ججز کو بلوا سکتی ہے نہ انکے معاملات زیر بحث لاسکتی ہے۔چوہدری پرویزالٰہی نے مزید کہا کہ میں نے راناثنااللہ کو آموں کا تحفہ دیا تھا، ہمارا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ درست تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف خاندان کی تاریخ ہے انہوں نے کوئی عقل کا کام نہیں کیا، چوہدری پرویز الہیٰشریف خاندان کی تاریخ ہے انہوں نے کوئی عقل کا کام نہیں کیا، چوہدری پرویز الہیٰشریف خاندان کی تاریخ ہے انہوں نے کوئی عقل کا کام نہیں کیا، چوہدری پرویز الہیٰ arynewsurdu
مزید پڑھ »

حکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰیحکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰیحکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰی ParvezElahi PTIOfficial Elections2023 Lahore MoIB_Official PTIofficial InsafPK ChParvezElahi ImranKhanPTI Detail News👇
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کو ضامن یا ثالث بننے کا حق نہیں دے سکتے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کو ضامن یا ثالث بننے کا حق نہیں دے سکتے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا کام پنچایت نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »

پہلی پریس کانفرنس - ایکسپریس اردوپہلی پریس کانفرنس - ایکسپریس اردوپاک فوج نے واضح کیا ہے کہ دھونس سے دباؤ میں لاکر پاک فوج سے کوئی کام نہیں کروایا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

پاک فوج کی کاوشوں سے آج ملک میں کوئی نوگو ایریا نہیں: میجر جنرل احمد شریفپاک فوج کی کاوشوں سے آج ملک میں کوئی نوگو ایریا نہیں: میجر جنرل احمد شریفراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی شبانہ روز کاوشوں کے نیتجے میں الحمدللہ آج پاکستان میں کوئی نوگوایریا نہیں۔
مزید پڑھ »

حکومت کی اتحادی جماعتوں اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگاحکومت کی اتحادی جماعتوں اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگاحکومت کی اتحادی جماعتوں اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا Detail News: PDM Govt NationalAssembly pakistan ShehbazSharif PrimeMinister pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:34:18