بابراعظم کی شاداب کے والدین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بابراعظم کی شاداب کے والدین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

BabarAzam𓃵 ShadabKhan NZvsPAK ExpressNews

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں کپتان بابراعظم کی لیگ اسپنر شاداب خان کے والدین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے میچ کے وقفے کے دوران لیگ اسپنر شاداب خان کے والدین سے ملاقات کی اور انکی خیریت دریافت کی، اس دوران کپتان نے دوست کی والدہ کو گلے لگایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔مزید پڑھیں: دوسری جانب اس میچ میں کپتان بابراعظم نے پاکستان کی طرف سے تیز ترین 12 ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ وہ یہ سنگ میل حاصل کرنے والے ایشیا کے دوسرے تیز ترین کرکٹر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے سے ملاقات کی ویڈیوسلمان خان کی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے سے ملاقات کی ویڈیوسلمان خان کی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے سے ملاقات کی ویڈیو arynewsurdu
مزید پڑھ »

پاکستان کے روس سے سستے داموں تیل کی خریداری کے مخالف نہیں، امریکا - ایکسپریس اردوپاکستان کے روس سے سستے داموں تیل کی خریداری کے مخالف نہیں، امریکا - ایکسپریس اردومعاہدے کے تحت پاکستان روس سے خام ایندھن خریدے گا جس کی برآمدات یومیہ ایک لاکھ بیرل تک جانے کی امید ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:36:43