پاکستان کے روس سے سستے داموں تیل کی خریداری کے مخالف نہیں، امریکا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے روس سے سستے داموں تیل کی خریداری کے مخالف نہیں، امریکا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے روس سے سستے داموں تیل کی خریداری کے مخالف نہیں، امریکا مزید پڑھیں: ExpressNews

امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے روس سے تیل خریدنے کے معاہدے کی مخالف نہیں، ہر ملک اپنے مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے معاہدے کرنے میں آزاد ہے۔

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل کا مزید کہنا تھا کہ ہر ملک اپنے مفادات کو دیکھتے ہوئے فیصلے کرتا ہے اور یہ تو توانائی کی فراہمی کا معاملہ ہے۔ پاکستان بھی ایک خود مختار ملک ہے۔ ویدانت پٹیل نے مزید کہا کہ ہم نے کبھی بھی روس کو توانائی کی عالمی منڈی سے دور رکھنے کی کوشش نہیں کی لیکن یوکرین جنگ کے بعد حالات یکسر تبدیل ہیں اس کے باوجود کوئی ملک روس سے پیٹرول لینا چاہے تو یہ اس کی صوابدید ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے روسی تیل کی خریداری پر اعتراض نہیں: امریکاپاکستان کے روسی تیل کی خریداری پر اعتراض نہیں: امریکاامریکی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا کو پاکستان کے روسی تیل کی خریداری پر اعتراض نہیں ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

روس سے سستے تیل کی درآمد سے متعلق اہم پیش رفتروس سے سستے تیل کی درآمد سے متعلق اہم پیش رفتروس سے سستے تیل کی درآمد سے متعلق اہم پیش رفت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقکراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقخیرپور کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی بوگی نمبر 4 میں آگ لگی، گ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:52:14