بجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے گیس کا رعایتی پیکیج بھی ختم کر دیا گیا۔ DailyJang
ٹیکسٹائل، اسپورٹس، سرجیکل، لیدر، جیوٹ سیکٹر کو 9 ڈالرز پر آر ایل این جی کی سپلائی ختم کر دی گئی ہے۔اوگرا کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یکم مئی سے تمام ایکسپورٹ سیکٹرز پر اوگرا کے منظور کردہ ریٹ نافذ ہوں گے۔اوگرا کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے اب گیس فی یونٹ 13 ڈالرز کی ہو گی۔ترجمان سوئی ناردرن گیس کمپنی کے مطابق گیس کی قیمت سے متعلق فیصلہ اوگرا کا ہے، جس پر عمل کر دیا گیا ہے۔
سوئی ناردرن گیس کمپنی کےترجمان نے بتایا ہے کہ اس وقت گیس کے 6 ہزار انڈسٹری کنکشن ہیں، ایکسپورٹ یونٹس کو 50 فیصد سستی گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔ ترجمان سوئی ناردرن گیس کمپنی نے یہ بھی بتایا ہے کہ سردیوں کے موسم کے 3 ماہ زیادہ بل دینا ہو گا، نئے نوٹیفکیشن سے آر ایل این جی کنکشن والوں کو فرق پڑے گا۔تجارتی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے الیکٹرک کیلئے بجلی 3 روپے 70 پیسے فی یونٹ مہنگیاسلام آباد : کے الیکٹرک کیلئے بجلی 3 روپے 70 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، جس سے شہریوں پر 5 ارب 47 کروڑ 10 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھ »
ذکر کچھ خواتین کے اندازِ چہل قدمی کا۔۔۔ - ایکسپریس اردوذکر کچھ خواتین کے اندازِ چہل قدمی کا۔۔۔ - ExpressNews Woman Walk exercise workout fitness girl
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مزید بارش کی پیشگوئی کردیکوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ آج بھی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابر آلود
مزید پڑھ »