محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی

پاکستان خبریں خبریں

محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی مزید تفصیلات ⬇️ WeatherForecast WeatherUpdate Rain Balochistan Quetta

ہے، کوئٹہ، قلات، خضدار، زیارت ، بارکھان، چمن، قلات، دالبندین، آواران، پنجگور ، خاران اور لسبیلہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی کا امکان ہے جبکہ مسافروں کو سفر میں احتیاط برتنے کو کہا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 سینٹی گریڈ جبکہ زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ

حرارت 24 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 سینٹی گریڈ، پشین میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سینٹی گریڈ، گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سینٹی گریڈ اور سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کوئٹہ کو بولان سے ملانے والا پنجرہ پل دوبارہ پانی میں بہہ جانے کے بعد چھوٹی گاڑیوں کی آمدو رفت کے لیے راستہ بحال کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرج چمکتیز آندھیبارش محکمہ موسمیات نے کسانوں کیلئے خطرے کی گھٹی بجادیگرج چمکتیز آندھیبارش محکمہ موسمیات نے کسانوں کیلئے خطرے کی گھٹی بجادیگرج چمک،تیز آندھی،بارش ،محکمہ موسمیات نے کسانوں کیلئے خطرے کی گھٹی بجادی ۔
مزید پڑھ »

کراچی میں ایک مرتبہ پھر بارش کا سلسلہ شروع، ملیر میں ژالہ باری - ایکسپریس اردوکراچی میں ایک مرتبہ پھر بارش کا سلسلہ شروع، ملیر میں ژالہ باری - ایکسپریس اردوکراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں اچانک کالی گھٹائیں چھانے سے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا مزید پڑھیے: ExpressNews NewsUpdate Rainfall KarachiRain
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، ملیر میں ژالہ باری - ایکسپریس اردوکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، ملیر میں ژالہ باری - ایکسپریس اردوشہر میں بارش کا سسٹم 2 مئی تک فعال رہنے کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

‌‌کراچی میں نالوں کی صفائی کیلئے1 ارب روپے مانگ لیے گئے‌‌کراچی میں نالوں کی صفائی کیلئے1 ارب روپے مانگ لیے گئےکراچی : شہر قائد میں نالوں کی صفائی کیلئے 1 ارب روپے مانگ لیے گئے تاہم محکمہ خزانہ نے سمری اعتراض لگا کر واپس کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 05:40:55