ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ : کے الیکٹرک صارفین کے لیے بڑا جھٹکا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے لائف لائن صارفین پر نہیں پڑے گا تاہم نیپرا اتھارٹی تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی۔ جس پر کے الیکٹرک حکام کا کہنا تھا کہ سوئی سدرن سے ملنے والی ایل این جی کی قیمت میں 14 فیصد اضافہ ہوا، ایل این جی کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ ہوا، سی پی پی اے سے ملنے والی بجلی کی قیمت میں 41 فیصد اضافہ ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظورینیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
نیپرا نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی - ایکسپریس اردواضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا، نیپرا
مزید پڑھ »