NEPRA ExpressNews
نیپرا نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔
بجلی صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا۔ بجلی صارفین کو مئی کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔ سی پی پی اے حکام کے مطابق جو ایل این جی ہم استعمال نہیں کر سکتے اسکا بوجھ بجلی صارفین پر پڑتا ہے۔ ممبر نیپرا رفیق شیخ نے کہا کہ مارچ میں لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کا کوئی خط لکھا گیا؟
حکام سی پی پی اے نے کہا کہ سی پی پی اے نے مارچ میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا لکھا تھا، سی پی پی اے نے ایل این جی مکمل استعمال کرنے کا کہا تھا۔ واضح رہے کہ سی پی پی اے نے 1 روپے 17 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی جبکہ پاور ڈویژن نے بجلی مہنگی کرنے کی سی پی پی اے کی درخواست مسترد کر دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظورینیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دیقیمت میں اضافے سے بجلی صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا: نیپرا مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
علی ظفر نے سیاسی جماعت میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی - ایکسپریس اردوگلوکار کا کہنا ہے کہ ہر چیز کو بغیر تحقیق کیے سیاسی رنگ دینا اور متنازعہ بنانا مناسب نہیں
مزید پڑھ »
ٹی20 رینکنگ؛ کیویز نے پاکستان کو چوتھے نمبر پر دھکیل دیا - ایکسپریس اردوٹی20 رینکنگ؛ کیویز نے پاکستان کو چوتھے نمبر پر دھکیل دیا - ExpressNews T20 testcricket NZvsPAK India Australia Pakistan
مزید پڑھ »
سلیم ملک نے بابر اعظم کی بطور کپتان حمایت کر دیپاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے بابر اعظم کی بطور کپتان حمایت کر دی۔ DailyJang
مزید پڑھ »