سلیم ملک نے بابر اعظم کی بطور کپتان حمایت کر دی

پاکستان خبریں خبریں

سلیم ملک نے بابر اعظم کی بطور کپتان حمایت کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے بابر اعظم کی بطور کپتان حمایت کر دی۔ DailyJang

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم ملک نے کہا کہ بابر اعظم ابھی ینگ ہے، کپتانی ایسی چیز ہے جو ایک دن میں نہیں آتی، وقت لگتا ہے۔

سلیم ملک کا کہنا ہے کہ اگر بابر کہیں غلطیاں کرتا ہے تو تنقید کی بجائے اس کی اصلاح کی جائے، اس میں کوئی شک نہیں کہ پنڈی کی بیٹنگ وکٹ تھی، مگر پاکستان اچھا کھیلا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر اچھی ٹیم بنانی ہے تو بابر کو موقع دینا ہوگا: سلیم ملک نے بابر کی کپتانی کی حمایت کردیاگر اچھی ٹیم بنانی ہے تو بابر کو موقع دینا ہوگا: سلیم ملک نے بابر کی کپتانی کی حمایت کردیبابر کہیں غلطیاں کرے تو تنقید کے بجائے اسکی اصلاح کریں: سلیم ملک
مزید پڑھ »

دل خوش ہو گیا، ویل ڈن بوائز: شاہد آفریدیدل خوش ہو گیا، ویل ڈن بوائز: شاہد آفریدیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی شاندار کارکردگی کی تعریف کر دی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایتوزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایتوزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت مزید تفصیلات ⬇️ ShahbazSharif Rain FederalGovt ProvincialGovt Alert WeatherUpdate pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کی گندم ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایتوزیراعظم شہبازشریف کی گندم ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایتوزیراعظم شہبازشریف کی گندم ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت مزید تفصیلات ⬇️ PMLN ShahbazSharif Stock Wheat Action pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:28:01