ٹی20 رینکنگ؛ کیویز نے پاکستان کو چوتھے نمبر پر دھکیل دیا - ExpressNews T20 testcricket NZvsPAK India Australia Pakistan
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ سالانہ ٹیسٹ رینکنگ میں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیاکی جگہ پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا، یوں 15 ماہ سے برقرار آسٹریلوی حکمرانی کا خاتمہ ہوگیا۔
بھارت کے پوائنٹس 119سے بڑھ کر 121ہوگئے جبکہ آسٹریلیا 6پوائنٹس کی کمی سے 116تک آگیا، انگلینڈ تیسرے، جنوبی افریقہ چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں ، پاکستان چھٹے، سری لنکا ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں، بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر پر ہے۔یاد رہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھی بھارت اور آسٹریلیا کے مابین 7 جون سے کھیلا جائے گا۔ دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ رینکنگ میں بھارتی ٹیم 267 پوائنٹس کیساتھ پہلے نمبر پر برقرار ہے،بلو شرٹس 2020 کے بعد صرف ایک سیریز ہی ہارے ہیں، انگلینڈ بدستور دوسری پوزیشن...
پاکستان میں سیریز 2-2سے برابر کرنے کے بعد 2 درجے ترقی پاکر نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر آگیا، گرین شرٹس کو چوتھی پوزیشن پر جانا پڑا، جنوبی افریقہ ایک درجہ تنزلی کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر آگیا، آسٹریلیا چھٹے، ویسٹ انڈیز ساتویں، سری لنکا آٹھویں، بنگلہ دیش نویں اور افغانستان دسویں نمبر پر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محمد رضوان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلیے ’بیسٹ‘ قرار - ایکسپریس اردومحمد رضوان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلیے ’بیسٹ‘ قرار - ExpressNews Rizwan PAKvNZ PCB ranking ICC Cricket
مزید پڑھ »
کیا پاکستان ون ڈے میں دوبارہ نمبر ایک پویشن حاصل کرسکتا ہے؟ - ایکسپریس اردوکیویز کیخلاف پاکستان کو 0-2 کی برتری حاصل ہے
مزید پڑھ »
چوتھے نمبر پر کھیلنا چاہتاہوں کوچ اور کپتان کہتے ہیں پانچویں نمبر پر بیٹنگ کروں: محمد رضوان05:23 PM, 1 May, 2023, متفرق خبریں, کھیل, کراچی : قومی کرکٹ ٹیم مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے میری خواہش چوتھے نمبر پر کھیلنے کی ہے لیکن
مزید پڑھ »
سعودی عرب کیوں گئے؟ فرنچ فٹبال کلب نے لیونل میسی کو معطل کر دیا - ایکسپریس اردوسعودی عرب کیوں گئے؟ فرنچ فٹبال کلب نے لیونل میسی کو معطل کر دیا - ExpressNews Messi football PSG club SaudiArabia French Training Team soccer ground
مزید پڑھ »
رہائش گاہ پر کیا ہوا تھا؟ چوہدری شجاعت نے بتا دیاپاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے ایک روز قبل اپنی رہائش گاہ پر پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے صحافیوں کو بتا دیا۔
مزید پڑھ »