سعودی عرب کیوں گئے؟ فرنچ فٹبال کلب نے لیونل میسی کو معطل کر دیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کیوں گئے؟ فرنچ فٹبال کلب نے لیونل میسی کو معطل کر دیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

سعودی عرب کیوں گئے؟ فرنچ فٹبال کلب نے لیونل میسی کو معطل کر دیا - ExpressNews Messi football PSG club SaudiArabia French Training Team soccer ground

فرنچ فٹبال کلب نے لیونل میسی کو ٹیم ٹریننگ چھوڑ کر سعودی عرب جانے پر دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا۔

فرنچ میڈیا کے مطابق میسی اور پی ایس جی کے درمیان 2 سالہ تاریخی ڈیل ہوئی تھی، میسی اور پی ایس جی کے درمیان معاہدہ رواں گرمیوں کے سیزن میں ختم ہو رہا ہے، لیونل میسی کو دو ہفتوں کے پیسے بھی نہیں دیے جائیں گے، لیونل میسی پی ایس جی کے ساتھ معاہدہ ختم ہونے پر کلب کو چھوڑ سکتے ہیں۔ سعودی عرب نے لیونل میسی کو سیاحت کا سفیر بھی مقرر کر رکھا ہے، لیونل میسی پی ایس جی کی طرف سے 71 بار ان ایکشن ہو چکے ہیں، 71 میچوں میں میسی نے پی ایس جی کے لیے 31 گول کیے اور 34 بار گول اسیسٹ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر فرانسیسی کلب نے میسی کو معطل کر دیاسعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر فرانسیسی کلب نے میسی کو معطل کر دیا2021 میں میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا سے جدا ہونے کے بعد قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دو سال کا معاہدہ کیا تھا
مزید پڑھ »

پی ایس جی نے میسی کو سعودی عرب کا دورہ کرنے پر معطل کر دیاپی ایس جی نے میسی کو سعودی عرب کا دورہ کرنے پر معطل کر دیالندن : ( ویب ڈیسک ) دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی اور ارجنٹائن ٹیم کے کپتان لیونل میسی کو فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین ( پی ایس جی ) نے اجازت کے بغیر سعودی عرب کا دورہ کرنے پر دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا۔
مزید پڑھ »

لیونل میسی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانےسعودی عرب پہنچ گئےلیونل میسی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانےسعودی عرب پہنچ گئےپیر کو سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر لیونل میسی کو سعودی عرب میں خوش آمدید کہا
مزید پڑھ »

لیونل میسی اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئےلیونل میسی اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئےارجنٹائن کو فٹ بال ورلڈ کپ جتوانے والے اسٹار فٹبالر لیونل میسی گزشتہ روز اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

میسی چھٹیاں گزارنے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے، تصاویر وائرل - ایکسپریس اردومیسی چھٹیاں گزارنے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے، تصاویر وائرل - ایکسپریس اردومیسی کا دورہ سعودی عرب کے وژن 2030 کا حصہ ہیں
مزید پڑھ »

کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ میں واپس جارہے ہیں؟کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ میں واپس جارہے ہیں؟عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ سعودی فٹبال فٹبال کلب النصر کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ میں واپس جانے پر غور کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 05:57:11