پی ایس جی نے میسی کو سعودی عرب کا دورہ کرنے پر معطل کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس جی نے میسی کو سعودی عرب کا دورہ کرنے پر معطل کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پی ایس جی نے میسی کو سعودی عرب کا دورہ کرنے پر معطل کر دیا Sports Football Messi

گزشتہ برس ارجنٹائن کو فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے سٹار فٹبالر میسی چھٹیاں منانے کے لئے فیملی کے ہمراہ سعودی عرب میں موجود ہیں۔

کلب کے مطابق دو ہفتے کی معطلی کے دوران میسی نہ ہی کلب کے کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس کرسکتے ہیں اور نہ ہی انہیں کسی میچ میں شرکت کی اجازت ہو گی۔ میسی نے پی ایس جی کی جانب سے کھیلتے ہوئے 71 میچز میں31 گول کیے ہیں اور ان کا کلب کیساتھ معاہدہ رواں سال ختم ہو گا۔ کلب کی جانب سے میسی پر سعودی عرب میں سیاحت کے سفیر کے طور پر ذمہ داری نبھانے پر بھی جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔متعلقہ خبریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر فرانسیسی کلب نے میسی کو معطل کر دیاسعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر فرانسیسی کلب نے میسی کو معطل کر دیا2021 میں میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا سے جدا ہونے کے بعد قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دو سال کا معاہدہ کیا تھا
مزید پڑھ »

میسی چھٹیاں گزارنے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے، تصاویر وائرل - ایکسپریس اردومیسی چھٹیاں گزارنے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے، تصاویر وائرل - ایکسپریس اردومیسی کا دورہ سعودی عرب کے وژن 2030 کا حصہ ہیں
مزید پڑھ »

لیونل میسی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانےسعودی عرب پہنچ گئےلیونل میسی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانےسعودی عرب پہنچ گئےپیر کو سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر لیونل میسی کو سعودی عرب میں خوش آمدید کہا
مزید پڑھ »

میسی کا سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہمیسی کا سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہ شروع کر دیا ہے۔ سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر
مزید پڑھ »

میسی کا سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہمیسی کا سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہ شروع کر دیا ہے۔ سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر
مزید پڑھ »

پاکستان اصولوں کی خاطر ایشیا کپ قربان کرنے کو تیارپاکستان اصولوں کی خاطر ایشیا کپ قربان کرنے کو تیارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اصولوں کی خاطر ایشیا کپ قربان کرنے کو بھی تیار ہے جبکہ پی سی بی نے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ ایونٹ پاکستان میں ہی ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 12:10:36