میسی چھٹیاں گزارنے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے، تصاویر وائرل - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

میسی چھٹیاں گزارنے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے، تصاویر وائرل - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

Messi𓃵 SaudiArabia ExpressNews

وزیر سیاحت احمد الخطیب سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسٹار فٹبالر کو خوش آمدید کہا اور بتایا کہ اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے سعودی عرب آئے ہیں۔

تصاویر میں میسی اور ان کی اہلیہ کو ایک پارک میں ساتھ بیٹھے وقت گزارتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ایک اور تصویر میں وہ اپنے بیٹوں کے ہمراہ ہرن کو کھانا کھلا رہے ہیں۔اس سے قبل میسی نے گزشتہ سال مئی میں بھی سعودی عرب کا دورہ کیا تھا، اس دورے میں اسٹار فٹبالر نے جدہ کے ایک سالانہ تہوار میں شرکت کی تھی۔مزید پڑھیں:رواں سال مارچ میں سعودی وزیر سیاحت نے آگاہ کیا تھا کہ وہ مئی میں اہلخانہ کے ہمراہ مملکت کا وزٹ کریں گے، میسی کا دورہ سعودی عرب کے وژن 2030 کا حصہ...

دوسری جانب اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی کو بھی سعودی فٹبال کلب الہلال کی جانب سے مبینہ طور پر 400 ملین یورو سالانہ کے معاہدے کی پیشکش کی گئی تھی۔and his family to Saudi to enjoy the magical tourist destinations and authentic experiences. We welcome visitors from all around the world to experience a unique trip to Saudi Arabia and its hospitality. 🇸🇦

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Roznama_Express /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیونل میسی اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئےلیونل میسی اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئےارجنٹائن کو فٹ بال ورلڈ کپ جتوانے والے اسٹار فٹبالر لیونل میسی گزشتہ روز اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

لیونل میسی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانےسعودی عرب پہنچ گئےلیونل میسی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانےسعودی عرب پہنچ گئےپیر کو سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر لیونل میسی کو سعودی عرب میں خوش آمدید کہا
مزید پڑھ »

میسی کا سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہمیسی کا سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہ شروع کر دیا ہے۔ سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر
مزید پڑھ »

میسی کا سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہمیسی کا سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہ شروع کر دیا ہے۔ سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر
مزید پڑھ »

پاکستان کو ترکمانستان سے سستی ایل پی جی کی درآمد شروع - ایکسپریس اردوپاکستان کو ترکمانستان سے سستی ایل پی جی کی درآمد شروع - ایکسپریس اردوپاکستان کو ترکمانستان سے سستی ایل پی جی کی درآمد شروع - ExpressNews LPG cheap Gas
مزید پڑھ »

فخر زمان کے ایک میچ میں 2 ریکارڈز، بابراعظم بھی پیچھے رہ گئے - ایکسپریس اردوفخر زمان کے ایک میچ میں 2 ریکارڈز، بابراعظم بھی پیچھے رہ گئے - ایکسپریس اردوبائیں ہاتھ کے بلےباز نے ون ڈے کیرئیر میں 3 ہزار رنز کا ہندسہ عبور کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:21:36