بڑے صاحب کی سخت ہدایات ہیں کہ عمران خان کو ہر حال میں گرفتار کرنا ہے چاہے ملک کے حالات ہی کیوں نہ خراب ہو جائیں: قاسم سوری
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
ایک بیان میں قاسم سوری نے کہا کہ بڑے صاحب کی سخت ہدایات ہیں کہ عمران خان کو ہر حال میں گرفتار کرنا ہے چاہے ملک کے حالات ہی کیوں نہ خراب ہو جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اسی پلان کے تحت عمران خان کے زخمی ہونے کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ضمانت منسوخ کرنے کی دھمکی دی جب کہ دوسری طرف حمزہ شہباز اور شہباز شریف کو کرپشن کیسز میں عدالت میں حاضر ہونے سے تاحیات استثنیٰ فراہم کردیا۔
قاسم سوری کا کہنا تھا کہ لندن پلان کے تحت اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذ کی گئی، تمام سینئر افسران کو عدالت میں حاضر رہنے کے احکامات بھی جاری ہوئے ہیں، سادہ لباس والے اچھی خاصی تعداد میں موجود ہوں گے، اسلام آباد پولیس کو اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں، اہم شخصیت مانیٹرنگ کرے گی، صحافیوں کے لیے خاص ہدایات اور گردونواح میں انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حکومت عمران خان کو گرفتار کر کے ملک میں انارکی پھیلانا چاہتی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئی بھی عدالت پارلیمنٹ کی پروسیڈنگ نہیں مانگ سکتی، نور عالم خاننور عالم خان نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی عدم حاضری پر وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
چیئرمین پی اے سی کا رجسٹرار سپریم کورٹ کے وارنٹ جاری کرنے کا اعلانآئین مجھے اجازت دیتا ہے سپریم کورٹ کا آفیسر نہیں آتا تو وارنٹ جاری ہوں گے، نور عالم خان تفصیلات جانیے: NationalAssembly DailyJang
مزید پڑھ »
عمران خان کو 121 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکملاہور : لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تمام مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا اور تفتیش جوائن کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »
عمران خان کی ٹانگ میں سوجن بڑھنے سے انفیکشن کا خطرہ ،ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہلاہور : ڈاکٹرز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹانگ میں سوجن بڑھنے سے انفیکشن کے خطرے کے پیش نظر مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کا 120 سے زائد مقدمات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع - ایکسپریس اردوعدالت کارکنان کی جبری گمشدگی اور گرفتاری سے روکے اور ایک ہی الزام کے تحت درج مقدمات کو کالعدم قرار دے، عمران خان
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں تقیسم تشویشناک ہے، عمران خانروس جانے سے پہلے جنرل قمر جاوید باجوہ سے مشورہ کیا،میں نے پوچھا کہ روس جانا چاہیے یا نہیں؟ اُن کا کہنا تھا کہ ضرور جانا چاہیے۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI PTIOfficial generalbajwa Putin DailyJang
مزید پڑھ »