روس جانے سے پہلے جنرل قمر جاوید باجوہ سے مشورہ کیا،میں نے پوچھا کہ روس جانا چاہیے یا نہیں؟ اُن کا کہنا تھا کہ ضرور جانا چاہیے۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI PTIOfficial generalbajwa Putin DailyJang
سپریم کورٹ میں تقیسم بڑی تشویشناک بات ہے، سب کو پتا ہے کہ کون سا جج ادھر ہے، کون سا ادھر ہے، عدلیہ کو تقسیم کرکے اس پر نمک پاشی بھی کی جارہی ہے۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ باجوہ نے پہلے روس جانے کا مشورہ دیا پھر بعد میں روس کی مذمت کی، سابق آرمی چیف اپنی توسیع کےلیے امریکیوں سے لابنگ کر رہے تھے، حسین حقانی کو انہوں نے ہی میرے خلاف ہائر کیا تھا۔ پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہمیں مشرف کے دور سے آئی ایس آئی نے بتایا کہ ان لوگوں نے کتنی لوٹ مار کی ہے، مجھے اسمبلیاں توڑنے کا کوئی افسوس نہیں، میں نے اپنے ارکان اسمبلی کو استعفے دینے پر رضامند کیا۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے خلاف نہیں جاسکتی، سپریم کورٹ کے 18جج صاحبان سے سوال ہے کہ ہم الیکشن کیوں نہیں کرا رہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ میں تقیسم تشویشناک ہے عمران خانسپریم کورٹ میں تقیسم بڑی تشویشناک بات ہے، سب کو پتا ہے کہ کون سا جج ادھر ہے، کون سا ادھر ہے، عدلیہ کو تقسیم کرکے اس پر نمک پاشی بھی کی جارہی ہے۔نجی ٹی وی کو
مزید پڑھ »
ملک سڑکوں پر ہونے والی بڑی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکے گا، عمران خانعمران خان نے کہا کہ یہ ان کےلیے انتباہ ہے جو سپریم کورٹ، آئین کی خلاف ورزی کا سوچ رہے ہیں۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے ججز میں اختلافات ختم کرنے کیلئے چیف جسٹس کی جانب سے عشائیہسپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عشائیے میں شریک نہیں ہوئے مزید پڑھیں :
مزید پڑھ »