سپریم کورٹ کے ججز میں اختلافات ختم کرنے کیلئے چیف جسٹس کی جانب سے عشائیہ

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ کے ججز میں اختلافات ختم کرنے کیلئے چیف جسٹس کی جانب سے عشائیہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عشائیے میں شریک نہیں ہوئے مزید پڑھیں :

اسلام آباد: سپریم کورٹ کےججز کے درمیان اختلافات دور کرنے کے لیے گزشتہ رات عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عشائیے کا اہتمام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں عدالت عظمیٰ کے تمام ججز کو مدعو کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ عشائیے میں سپریم کورٹ کے 15 میں سے 14 ججز نے شرکت کی جن میں سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عشائیے میں شریک نہیں ہوئے۔ذرائع کا بتانا ہےکہ ہر عید کے بعد چیف جسٹس پاکستان ساتھی ججز کے اعزاز میں عشائیہ دیتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احمد علی شیخ اور مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کا جج بنایا جائے: جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خطاحمد علی شیخ اور مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کا جج بنایا جائے: جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط01:32 PM, 1 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سپریم کورٹ میں خالی دو سیٹوں پر نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی
مزید پڑھ »

دو ججز کی تقرری کا معاملہ: جسٹس فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خطدو ججز کی تقرری کا معاملہ: جسٹس فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خطاسلام آباد: (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ میں دو ججز کی تقرری سے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ججز کی خالی نشستیں: جسٹس فائز کا تمام جوڈیشل کمیشن ممبران کو خطسپریم کورٹ ججز کی خالی نشستیں: جسٹس فائز کا تمام جوڈیشل کمیشن ممبران کو خطسپریم کورٹ میں 2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو خط لکھ دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کی جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ تعینات کرنےکی سفارشجسٹس فائز عیسیٰ کی جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ تعینات کرنےکی سفارشسینیارٹی اصول پر دونوں چیف جسٹس صاحبان کو سپریم کورٹ لانے پر غور کیا جائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 08:38:49