سپریم کورٹ میں 2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو خط لکھ دیا۔ DailyJang
ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خط کے ذریعے پشاور اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز کو نامزد کیا ہے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خط میں سفارش کی ہے کہ جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کے ناموں پر غور کیا جائے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ضمانت قبل از گرفتاری اس وقت بنتی ہے جب ایف آئی آر میں بدنیتی واضح ہو۔ خط میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کے ممبران سے کہا ہے کہ سینیارٹی کے اصول پر دونوں چیف جسٹسز کو سپریم کورٹ لانے پر غور کیا جائے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں اس وقت 17 ججز کی جگہ 15 ججز کام کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دو ججز کی تقرری کا معاملہ: جسٹس فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خطاسلام آباد: (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ میں دو ججز کی تقرری سے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »
جسٹس فائز عیسیٰ کی جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ تعینات کرنےکی سفارشسینیارٹی اصول پر دونوں چیف جسٹس صاحبان کو سپریم کورٹ لانے پر غور کیا جائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط
مزید پڑھ »
احمد علی شیخ اور مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کا جج بنایا جائے: جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط01:32 PM, 1 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سپریم کورٹ میں خالی دو سیٹوں پر نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل، بدھ کے بجائے منگل 2 مئی کو ہوگاسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس کی سماعت بھی 2 مئی کو ہوگی
مزید پڑھ »