قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل، بدھ کے بجائے منگل 2 مئی کو ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل، بدھ کے بجائے منگل 2 مئی کو ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس کی سماعت بھی 2 مئی کو ہوگی

قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا مراسلہ جاری کردیا۔ سیکرٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا 3 مئی دوپہر 4 بجے بلایا جانے والا اجلاس اب منگل 2 مئی کو ہوگا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 2 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 2 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

14 مئی کو انتخابات کا انعقاد ناممکن ہوگیا الیکشن کمیشن نے انتخابی تیاریاں روک دی14 مئی کو انتخابات کا انعقاد ناممکن ہوگیا الیکشن کمیشن نے انتخابی تیاریاں روک دی05:39 PM, 29 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا 14 مئی کو انعقاد ناممکن ہوگیا،الیکشن کمیشن نے اہم انتخابی تیاریاں روک
مزید پڑھ »

حکومت کی طرف سے مذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی: اسد عمرحکومت کی طرف سے مذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی: اسد عمرجب تک ایسا معاہدہ نہ ہو جس پرسب کو اتفاق ہو ملک ترقی نہیں کرسکتا،منگل کا دن مذاکرات کا آخری موقع ہوگا : رہنما پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:34:49