سپریم کورٹ میں تقیسم تشویشناک ہے عمران خان ImranKhan PTIOfficial Supreme_Court_Of_Pakistan PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇
دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ روس جانے سے پہلے جنرل قمر جاوید باجوہ سے مشورہ کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ میں نے جنرل باجوہ سے پوچھا کہ روس جانا چاہیے یا نہیں؟ اُن کا کہنا تھا کہ ضرور جانا چاہیے۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ باجوہ نے پہلے روس جانے کا مشورہ دیا پھر بعد میں روس کی مذمت کی، سابق آرمی چیف اپنی توسیع کےلیے امریکیوں سے لابنگ کر رہے تھے، حسین حقانی کو انہوں نے ہی میرے خلاف ہائر کیا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس کے بعد باجوہ نے امریکیوں کو میرے خلاف کیا تھا، روسی صدر پیوٹن نے مجھ...
باجوہ نے انتخابات کے معاملے پر بھی ہم سے جھوٹ بولا اور ہمیں لال بتی کے پیچھے لگادیا کہ میں الیکشن کراتا ہوں۔پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہمیں مشرف کے دور سے آئی ایس آئی نے بتایا کہ ان لوگوں نے کتنی لوٹ مار کی ہے، مجھے اسمبلیاں توڑنے کا کوئی افسوس نہیں، میں نے اپنے ارکان اسمبلی کو استعفے دینے پر رضامند کیا۔ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت عمل نہیں کرتی تو میں سڑکوں پر نکلوں گا، یہ پوری طرح سپریم کورٹ کی تقسیم کی کوشش کر رہے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ ان کی کوشش ہے عمران خان کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک سڑکوں پر ہونے والی بڑی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکے گا، عمران خانعمران خان نے کہا کہ یہ ان کےلیے انتباہ ہے جو سپریم کورٹ، آئین کی خلاف ورزی کا سوچ رہے ہیں۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے ججز میں اختلافات ختم کرنے کیلئے چیف جسٹس کی جانب سے عشائیہسپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عشائیے میں شریک نہیں ہوئے مزید پڑھیں :
مزید پڑھ »
عمران خان کو 121 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکملاہور : لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تمام مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا اور تفتیش جوائن کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »