ورلڈکپ 2023، پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونےکا امکان

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈکپ 2023، پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونےکا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

سکیورٹی کی وجہ سے پاکستان کے میچز چنئی اور بنگلورو میں ہونے کا امکان ہے : بھارتی میڈیا

دہلی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیاکے مطابق ورلڈکپ کے میچ کی میزبانی نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرنے کا امکان ہے، نریندرا مودی اسٹیڈیم تماشائیوں کی گنجائش کے لحاظ سےکرکٹ کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے، اسٹیڈیم میں ایک لاکھ سے زائد تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ اکتوبر،نومبر میں شیڈولڈ ہے جب کہ ورلڈکپ کے شیڈول اور وینیوز کا اعلان جلد متوقع ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے لیگ میچز کے لیے 7 وینیوز کو فائنل کیا گیا ہے، احمد آباد میں 2 میچز ہوں گے، تمام معاملات کنٹرول میں رہتے ہیں تو ورلڈکپ کا آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا۔ ناگپور، بنگلور،گوہاٹی، حیدر آباد اور کولکتہ کے وینیوز کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے ۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ ممبئی، دہلی، لکھنؤ، راجکوٹ، اندور اور دھرم شالہ بھی وینیوز میں شامل ہیں تاہم سکیورٹی کی وجہ سے پاکستان کے میچز چنئی اور بنگلورو میں ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ہوم ایڈوانٹیج کے لیے بھارتی ٹیم کے لیے سلو ٹریک پر کھیلنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور ساؤتھ افریقا کے خلاف میچ سلو پچز پر کھیلنے کا پلان بنایا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہلی: پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکاندہلی: پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکانکرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کا میچ احمد آباد شہر میں ہونے کا امکان ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کون سے اسٹیڈیم میں ہوگا؟ بھارتی میڈیا نے بتادیا - ایکسپریس اردوورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کون سے اسٹیڈیم میں ہوگا؟ بھارتی میڈیا نے بتادیا - ایکسپریس اردواسٹیڈیم میں 1 لاکھ سے زائد شائقین کرکٹ لائیو میچ سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں، رپورٹس
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے ورلڈکپ میں کون سے سینئر بیٹرز کے ساتھ جانے کا مشورہ دیا؟ - ایکسپریس اردوشاہد آفریدی نے ورلڈکپ میں کون سے سینئر بیٹرز کے ساتھ جانے کا مشورہ دیا؟ - ایکسپریس اردومیرے ہاتھ میں ہوتا تو عماد وسیم کو بھی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کرتا، سابق کپتان
مزید پڑھ »

بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے توڑ پھوڑ فوج طلب کرفیو نافذ کردیا گیابھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے توڑ پھوڑ فوج طلب کرفیو نافذ کردیا گیا01:06 PM, 4 May, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, منی پور: بھارت کی ریاست منی میں پور میں قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ہونے
مزید پڑھ »

شمالی وزیر ستان میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ 6 جوان شہیدشمالی وزیر ستان میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ 6 جوان شہید03:30 PM, 4 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 06:10:31