کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کا میچ احمد آباد شہر میں ہونے کا امکان ہے۔ DailyJang
بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ کے اس میچ کی میزبانی نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے کرنے کا امکان ہے جو کہ تماشائیوں کی گنجائش کے حوالے سے کرکٹ کا سب سے بڑ اسٹیڈیم ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ اکتوبر نومبر میں شیڈول ہے اور میچز کے وینیوز کا اعلان جلد متوقع ہے۔
اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ انڈیا کے لیگ میچز کے لیے 7 وینیوز کو فائنل کیا گیا ہے، بھارت کے احمد آباد میں 2 میچز ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ناگپور،بنگلور، گوہاٹی، حیدرآباد، کولکتہ، تریوندرم، ممبئی، دہلی، لکھنؤ، راجکوٹ، اندور اور دھرم شالہ وینیوز کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ہوم ایڈوانٹیج کے لیے بھارتی ٹیم کے لیے سِلو ٹریک پر کھیلنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، بھارتی ٹیم کے لیے آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے خلاف میچ سِلو پچز پر کھیلنے کا پلان بنایا جارہا ہے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہبلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ مزید تفصیلات ⬇️ PPP BilawalBhuttoZardari Shanghai India BBhuttoZardari
مزید پڑھ »
ارب پتی آئی پی ایل معاوضے دینے میں کنجوس نکلی - ایکسپریس اردوارب پتی آئی پی ایل معاوضے دینے میں کنجوس نکلی - ExpressNews IPL2023 payment
مزید پڑھ »
بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے توڑ پھوڑ فوج طلب کرفیو نافذ کردیا گیا01:06 PM, 4 May, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, منی پور: بھارت کی ریاست منی میں پور میں قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ہونے
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے بھارت روانہوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی سے روانہ ہوئے۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کا آئندہ چند ماہ کے دوران درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کا انتباہآئندہ چند ماہ میں ایل نینو موسمیاتی رجحان تشکیل پانے کا امکان ہے جس سے عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا بلکہ نئے ریکارڈز بن سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »