اقوام متحدہ کا آئندہ چند ماہ کے دوران درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کا انتباہ

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ کا آئندہ چند ماہ کے دوران درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کا انتباہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اقوام متحدہ کا آئندہ چند ماہ کے دوران درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کا انتباہ

اس کے باوجود گزشتہ 8 سال انسانی تاریخ کے گرم ترین سال قرار پائے ہیں، تاہم ایل نینو کے باعث حالات زیادہ بدتر ہو سکتے ہیں۔

ڈبلیو ایم او کے سربراہ Petteri Taalas نے بتایا کہ لانینا نے عارضی طور پر عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو روک دیا تھا، مگر ایل نینو کے باعث عالمی درجہ حرارت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ سکتا ہے۔ایل نینو کی آخری لہر کی شدت ماضی کے مقابلے میں کمزور تھی مگر اس سے پہلے 2014 سے 2016 کے دوران اس موسمیاتی رجحان کے باعث درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: مضافاتی علاقوں میں آج بارش کا امکانکراچی: مضافاتی علاقوں میں آج بارش کا امکانکراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

حج 27 اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی : ماہرین فلکیاتحج 27 اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی : ماہرین فلکیات05:51 PM, 1 May, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, قاہرہ : اسلامی دنیا میں ماہ شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کے پہلے روز سے ہی حج اور عید الاضحی کا انتظار
مزید پڑھ »

دنیا کے ہر کونے میں آزادیٔ صحافت حملے کی زد میں ہے: انتونیو گوتریسدنیا کے ہر کونے میں آزادیٔ صحافت حملے کی زد میں ہے: انتونیو گوتریساقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ دنیا کے ہر کونے میں آزادیٔ صحافت حملے کی زد میں ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 01:59:02