کراچی: مضافاتی علاقوں میں آج بارش کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: مضافاتی علاقوں میں آج بارش کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ DailyJang

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی کے مضافاتی علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے، سرجانی ٹاؤن، حب، گڈاپ، بحریہ ٹاؤن اور گلشنِ حدید میں بارش ہو سکتی ہے۔

سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی میں کل سے بارشوں کا خاص امکان نہیں، کراچی میں آنے والے دنوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ نے بتایا کہ کراچی میں آج ہونے والی بارش ہلکی سے درمیانے درجے کی ہو سکتی ہے، بادلوں کی تشکیل دوپہر 2 بجے تک ہونے کے امکانات ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مزید بارش کی پیشگوئی کردیمحکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مزید بارش کی پیشگوئی کردیکوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ آج بھی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابر آلود
مزید پڑھ »

کراچی: آج دوپہر یا شام گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئیکراچی: آج دوپہر یا شام گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئیکراچی میں گزشتہ کئی روز کی طرح آج بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارش؛ مختلف حادثات میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوبلوچستان میں بارش؛ مختلف حادثات میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں کے دوران 23 اضلاع میں بارش ہوئی جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 اضلاع میں مزید بارش کا امکان ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں پھر بادل برس پڑےکراچی میں پھر بادل برس پڑےمغربی ہواؤں کے سسٹم کے نتیجے میں ایک بار پھر کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی وتیز بارش شروع ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 16:35:01