PAKvsNZ ShahidAfridi WorldCup2023 ExpressNews
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈکپ اسکواڈ میں دو سینئر بیٹرز کے ساتھ جانے کا مشورہ دیدیا۔
نجی ٹی وی چینل پر دیئے گئے انٹرویو میں سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ حارث سہیل انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے جبکہ ایشیاکپ کا کوئی مستقبل دیکھائی نہیں دے رہا، پاکستان کو ورلڈکپ میں مڈل آرڈر کیلئے افتخار احمد اور سلمان علی آغا کو اسکواڈ کا حصہ بنانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ افتخار احمد نے ٹی20 ورلڈکپ میں ذمہ دارانہ اننگز کھیلی ہیں، اس کے علاوہ وہ بالنگ بھی کروانے کے اہل ہیں، گرین شرٹس کو سلمان علی آغا پر بھی بھروسہ کرنا چاہئے تاکہ انہیں اضافی بولر بھی مل سکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہد آفریدی اب کب ایکشن میں نظر آئیں گے؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے واپسی میدان میں رخ کرنے کے بارے میں بتا دیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی ٹانگ میں سوجن بڑھنے سے انفیکشن کا خطرہ ،ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہلاہور : ڈاکٹرز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹانگ میں سوجن بڑھنے سے انفیکشن کے خطرے کے پیش نظر مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔
مزید پڑھ »
کوہلی اور گمبھیر کے درمیان تلخ کلامی نوین الحق کی وجہ سے ہوئی، بھارتی میڈیا - ایکسپریس اردوافغان کرکٹر ماضی میں بھی شاہد آفریدی، محمد عامر اور تھیسارا پریرا سے لڑائی کرچکے ہیں
مزید پڑھ »
کیا اب بھی شاہد آفریدی فرنچائز کرکٹ کھیلیں گے؟ لالہ کا بیان سامنے آگیا - ایکسپریس اردوگزشتہ برس بھی ٹی10 لیگ کی آفر ملی تھی، سابق کپتان کا انکشاف
مزید پڑھ »