ڈیوس کپ جونیئر ایشیا اوشیانا آج سے قازقستان میں شروع ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

ڈیوس کپ جونیئر ایشیا اوشیانا آج سے قازقستان میں شروع ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

ڈیوس کپ جونیئر ایشیا اوشیانا آج سے قازقستان میں شروع ہوگا Sports Tennis

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ترجمان نے بتایا کہ ایونٹ میں حصہ لینے والی قومی ٹیم نعمان الحق ، نادر رضا مرزا ، حمزہ رومان اور ابوبکر طلحہ پر مشتمل ہوگی۔

پی ٹی ایف کے صدر سینیٹر سلیم سیف اللہ خان نے ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ محنت، لگن اور جذبے کا ہمیشہ صلہ ملتا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ مالی مشکلات کے باوجود جونیئرز کی ترقی اور بین الاقوامی ایونٹس میں ان کی شرکت پی ٹی ایف کی ترجیحات میں شامل ہے۔ چھ روزہ ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ٹیموں میں قازقستان، آسٹریلیا، ملائیشیا، پاکستان، سنگاپور، چائنیز تائپے، ہانگ کانگ، بھارت، انڈونیشیا، ایران، جاپان، جنوبی کوریا، نیوزی لینڈ، تھائی لینڈ، ازبکستان اور ویتنام شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ڈیوس کپ جونیئرز 16 سال اور اس سے کم عمر کے لڑکوں کے لیے ایک اہم بین الاقوامی ٹیم ٹینس ٹورنامنٹ ہے، یہ ٹورنامنٹ پہلی بار انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے 1985 میں انڈر 16 ورلڈ کپ کے نام سے منعقد کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت اختلاف کے بعد ایشیا کپ کا کیا ہوگا؟پاک بھارت اختلاف کے بعد ایشیا کپ کا کیا ہوگا؟بھارتی بورڈ نے پاکستان آکر ایشیا کپ کھیلنے سے صاف انکار کردیا ہے اور اس کی پوری کوشش ہے کہ پاکستان میں ایشیا کپ کا انعقاد نہ ہو۔ Blog on AsiaCup2023 controversy by Baberkhansr
مزید پڑھ »

پہلا اوور ہو، دوسرا ہو یا آخری، میرا کام حریف پر وار کرنا ہے، شاہین آفریدیپہلا اوور ہو، دوسرا ہو یا آخری، میرا کام حریف پر وار کرنا ہے، شاہین آفریدیاس بار انشاء اللہ ورلڈ کپ اور ایشیا کپ فائنل جیتیں گے، ورلڈ کپ سے قبل ون ڈے میچز ہمارے لیے کافی اہم ہیں، شاہین آفریدی
مزید پڑھ »

نجم سیٹھی دبئی میں ایشیا کپ کے حوالے سے ٹھوس موقف پیش کریں گے - ایکسپریس اردونجم سیٹھی دبئی میں ایشیا کپ کے حوالے سے ٹھوس موقف پیش کریں گے - ایکسپریس اردونجم سیٹھی دبئی میں ایشیا کپ کے حوالے سے ٹھوس موقف پیش کریں گے - ExpressNews NajamSethi PCB AsiaCup2023 India Pakistan Team Cricket
مزید پڑھ »

اس بار انشاء اللّٰہ ورلڈ کپ اور ایشیا کپ جیتیں گے، شاہین شاہ آفریدیاس بار انشاء اللّٰہ ورلڈ کپ اور ایشیا کپ جیتیں گے، شاہین شاہ آفریدیشاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ انجری ہونا کسی بھی اسپورٹس میں کے کیریئر کا حصہ ہے، مشین بھی کبھی کبھار خراب ہو جاتی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

برطانوی شاہ چارلس کی تقریب تاج پوشی، گلگت بلتستان کی نوریمہ کی تقریب میں شرکتبرطانوی شاہ چارلس کی تقریب تاج پوشی، گلگت بلتستان کی نوریمہ کی تقریب میں شرکتبرطانوی شاہ چارلس کی تقریب تاج پوشی کا آغاز آج سے ویسٹ منسٹر ایبے میں ہورہا ہے، جس میں دنیا بھر سے خاص مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کیلئے آج مختلف شہریوں میں ریلیاں نکالے گیپی ٹی آئی چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کیلئے آج مختلف شہریوں میں ریلیاں نکالے گیلاہور : تحریک انصاف چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کیلئے آج مختلف شہریوں میں ریلیاں نکالے گی، لاہور سے ریلی کی قیادت عمران خان خود کریں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 20:42:49