برطانوی شاہ چارلس کی تقریب تاج پوشی کا آغاز آج سے ویسٹ منسٹر ایبے میں ہورہا ہے، جس میں دنیا بھر سے خاص مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ DailyJang
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لئے صرف وزیراعظم شہباز شریف ہی لندن میں موجود نہیں ہیں بلکہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی ابھرتی ہوئی ننھی گلوکارہ نورِیمہ ریحان بھی لندن پہنچ رہی ہیں۔
آج سے شروع ہونے والی برطانوی شاہ چارلس کی تقریب تاج پوشی 3 روز تک جاری رہے گی، جس میں اپنے پکے سُروں سے سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی نورِیمہ ریحان ’کورونیشن کنسرٹ‘ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نوریمہ ریحان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی شرکت کے حوالے سے اعلان کیا اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ میں کتنی خوش قسمت ہوں کہ میں برطانیہ کے بادشاہ اور ملکہ کے تاجپوشی کے کنسرٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے جا رہی ہوں‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی آج ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگیلندن : (دنیانیوز ) برطانوی شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی آج ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھ »
برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی آج ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگیبرطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی آج ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف بھی تقریب میں شریک ہوں گے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب پر کتنا خرچہ کیا جائے گا؟برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کے ساتھ لندن سمیت برطانیہ بھر میں 3 روزہ جشن کا آغاز بھی ہوگا۔
مزید پڑھ »
برطانیہ میں شاہ چارلس کی تاج پوشی کے حوالے سے گہما گہمیلندن: (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان کے درجنوں پرستاروں نے ہفتے کے روز کنگ چارلس کی تاجپوشی سے قبل وسطی لندن میں انتظار کرنا شروع کر دیا۔
مزید پڑھ »
شاہ چارلس سوئم کی تاج پوشی کے دن کیا کیا ہوگا - BBC News اردوویسٹ مِنسٹر ایبے میں 6 مئی کو منعقد ہونے والی اس تقریب میں بادشاہ چارلس اور ان کی اہلیہ کوئین کونسورٹ کمیلا کی تاجپوشی ہو گی۔ اس دن جن رسم و رواج پر عمل ہوگا وہ ایک ہزار سال پرانے ہیں۔
مزید پڑھ »
برطانوی بادشاہ کی تاجپوشی کی تقریب میں کب کیا ہوگا؟تقریب تاجپوشی کیلئے شاہی خاندان کے ارکان، عالمی سربراہان، سول سوسائٹی کے اراکین سمیت 2 ہزار 300 افراد ویسٹ منسٹرایبے میں موجود ہوں گے۔ میڈیا
مزید پڑھ »