اسلام آباد میں ہونے والی ایک اہم تقریب مکمل کالم پڑھیے Newspaper Nawaiwaqt Column javeednusrat
گزشتہ کئی برسوں سے اس کالم میں آپ کو اکتا دینے کی حد تک ابلاغ کے ہنر کو بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کی ضرورت نہایت شدت سے ان دنوں محسوس کی جب ہماری ریاست کے چند طاقت ور افراد نے یہ محسوس کیا کہ پاکستان ’پانچویں پشت کی ابلاغی جنگ‘ کی زد میں ہے۔ مبینہ ’جنگ‘ کو شکست دینے کے لیے صحافتی شعبے سے چندمحبان وطن کا چناﺅ ہوا۔ان کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل تھی۔ انھیں مختلف ورکشاپس اور کورسز کے ذریعے دفاعی امور کے ’حساس پہلوﺅں‘ سے متعارف کروانے کے بعد ’قومی مفاد‘ میں ’بیانیے‘ تشکیل دینے کی ’مہارت‘ سے مسلح...
مجھے یہ لکھتے ہوئے ہرگز ’دانشوارانہ رعونت‘ والی خوشی محسوس نہیں ہورہی کہ ’پانچویں پشت کی ابلاغی جنگ‘ کے لیے تیار کیے افراد کی اکثریت گزشتہ اپریل کے بعد سے اب اپنے ’ہنر‘ کو ان ہی قوتوں کے خلاف نہایت ضد اور لگن سے استعمال کررہی ہے جنھوں نے ان کے ہاتھ ’ابلاغ کی تلوار‘ تھمائی تھی۔ بہرحال جو ہوا سو ہوا۔ اس پر سیاپا فروشی سے اب کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
پیر کے دن اسلام آباد میں جو تقریب تھی وہ مذکورہ منصوبے کی ’افتتاحی تقریب‘ تھی ۔ مجھے گماں تھا کہ ہمارے تمام چینلوں پر اس تقریب کو براہ راست دکھایا جائے گا۔ گھر بیٹھے ہوئے میں نے ٹی وی دیکھنا کئی برسوں سے چھوڑ رکھا ہے۔ ان دنوں مگر ایک ٹی وی چینل پر ٹاک شو کا مہمان بھی ہوں۔ وہاں جاﺅں تو ’حالاتِ حاضرہ‘ سے باخبر رہنے کے لیے ٹی وی آن کرلیتا ہوں اور ساتھیوں سے جاننے کی کوشش کرتا ہوں کہ میرے وہاں پہنچنے سے قبل ٹی وی سکرینوں پر کون سے موضوع زیر بحث...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ePaper News Jul 12, 2023, لاہور, Page 3,زرعی انقلاب کا خواب اور فوج کا کردار !!!!! مکمل کالم پڑھیے Newspaper Nawaiwaqt Column
مزید پڑھ »
ePaper News Jul 12, 2023, لاہور, Page 1,اگلے وزیراعظم بلاول‘ دبئی میںشہباز شریف پر اتفاق نہیں ہوا:مراد شاہ Detail News Newspaper Nawaiwaqt CMsindh MuradShah PPP MediaCellPPP
مزید پڑھ »
ePaper News Jul 12, 2023, لاہور, Page 1,پاکستان ، چین ایم ایل ون خصوصی اقتصادی زونز کے نفاز پر عملدرآمد تیز کرنے کیلئے متفق Detail News Newspaper Nawaiwaqt China Pakistan CPEC MIshaqDar50
مزید پڑھ »
ePaper News Jul 12, 2023, لاہور, Page 1,کسانوں کو کپاس کی پوری قیمت دلائیں گے ، محسن نقوی Detail News Newspaper Nawaiwaqt mohsinnaqvi CaretakerCMPunjab PMLN GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »
ePaper News Jul 12, 2023, لاہور, Page 1,الیکشن اکتوبر کے دوسرے یا نومبر کے پہلے ہفتے ہونگے : رانا ثنا Detail News Newspaper Nawaiwaqt PMLN ranasanaullah RanaSanaullahPK pmln_org
مزید پڑھ »
ePaper News Jul 12, 2023, لاہور, Page 1,اتحادیوں میںاختلاف نہیں ، اگلا وزیراعظم وہ ہوگا جسے عوام ووٹ دیں گے : مریم اورنگزیب Detail News Newspaper Nawaiwaqt MarriyumAurangzaib PMLN pmln_org Marriyum_A
مزید پڑھ »