ePaper News May 26, 2023, لاہور, Page 2,

پاکستان خبریں خبریں

ePaper News May 26, 2023, لاہور, Page 2,
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

اسد عمر کا ”اچھے دنوں“ کا انتظار Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Column javeednusrat

”ہم درد کے ماروں“ کو بالآخر مان لینا چاہیے کہ ”اپنے“ اپنے ہی رہتے ہیں۔ خدانخواستہ ان کے ہاتھوں لاہور کی خدیجہ شاہ سے منسوب کوئی حرکت نہ سرزد ہوجائے تو اکثر ان کی خطاﺅں کو درگزر کردیا جاتا ہے۔تازہ ترین مثال ہمارے ”اصل مالکوں“ کی جانب سے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کے ساتھ ہوا ”مشفقانہ“ سلوک ہے۔

کرکٹ میچوں کو ٹی وی سکرینوں پر ”لائیو“ دکھانے کا سلسلہ جنرل ضیاءکے مارشل لاءکے دوران نفسیاتی جنگ کے حتمی ماہر شمار ہوتے میجر جنرل مجیب الرحمن مرحوم نے نہایت مہارت سے اپنی نگرانی میں شروع کروایا تھا۔رومن ایمپائر والے اپنی رعایا کا جی بہلانے غلاموں کو شیروں سے لڑنے کے لئے اکھاڑے میں پھینک دیا کرتے تھے۔ٹی وی دورِ حاضر کا ایسا ہی ایک تماشہ ہے۔جنرل مجیب نے اس کی بدولت عوام کوسیاسی معاملات بھلاکر کرکٹ سے لطف اندوز ہونے کی علت میں مبتلا کیا۔ اتفاق یہ بھی ہوا کہ اپنے مربی جنرل ضیاءکی طرح تعلق ان کا بھی...

اپنے ہدف پر لیکن وہ بھرپور توجہ اس لئے نہ دے پائے کیونکہ امریکہ میں نائن الیون ہوگیا۔اس کے بعد امریکہ کو ایک بار پھر پاکستان کی ”جغرافیائی اہمیت“یاد آگئی۔ افغان ”جہاد“ کا سیزن ٹوشروع ہوگیا۔ اس با ر”وار آن ٹیرر“ اس کا عنوان تھا۔ عمران خان مشرف کی آمد سے بہت خوش ہوئے۔ موصوف کے بااعتماد معاونین کی کافی تعداد ویسے بھی خان صاحب کی گرویدہ تھی۔ 1999ءکی ایک انتہائی سرد رات ایچی سن کالج لاہور میں ان کے ساتھ پڑھے ایک مشترکہ دوست کے گھر عمران خان مجھے ایک کونے میں بیٹھاکر تفصیل سے بتاتے رہے کہ ”جنرل مشرف“...

اقتدار کے خواہاں افراد کو تتلیوں کی طرح نچانے والوں کو 2008ءمیں ”چور لٹیروں“ کی اقتدار میں واپسی پسند نہیں آئی۔انہیں لگام ڈالنے کو عمران خان سے رجوع کرنا پڑا۔ اس ضمن میں کامل تیاری کے بعد 2011ءمیں لاہور کے مینارِ پاکستان کے میدان میں ایک جلسہ ہوا اور بلے بلے ہوگئی۔ تحریک انصاف کا ”ایمپائر“ کی شفقت سے نیا جنم ہوا تو اسد عمر جیسے ”کارپوریٹ وزرڈ“ یعنی محض اپنی ذہانت کے بل بوتے پر گوگل اور اپیل جیسی کامیاب کمپنیوں کے خالق تصور ہوتے افراد بھی اس جماعت میں شامل ہونے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News May 26, 2023, لاہور, Page 3,ePaper News May 26, 2023, لاہور, Page 3,جتھّے اور مچھر Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Column ats_sohail
مزید پڑھ »

جلاؤ گھیراؤ معاملہ؛ خدیجہ شاہ کیخلاف کیس پر سماعت آج ہو گیجلاؤ گھیراؤ معاملہ؛ خدیجہ شاہ کیخلاف کیس پر سماعت آج ہو گی09:29 AM, 24 May, 2023, جرم وانصاف, لاہور: جناح ہاوس پر حملہ جلاؤگھیراؤ مقدمے میں ملوث گرفتار پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کےخلاف کیس پر لاہور انسدادہشت گردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 21:28:25