khalid masood khan : خالد مسعود خان:-ہمارا کیا جاتا ہے

پاکستان خبریں خبریں

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-ہمارا کیا جاتا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

گزشتہ ہفتہ سب فریقوں کے لیے خراب گزرا۔ ویسے تو ہر فریق اپنی اپنی کامیابی کا دعویدار ہے مگر صرف دعویٰ تو نہیں چلتا۔ ہر فریق کا دعویٰ بالکل ویسا ہی ہے جیسا کہ شفیق الرحمن کے ایک .... پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

گزشتہ ہفتہ سب فریقوں کے لیے خراب گزرا۔ ویسے تو ہر فریق اپنی اپنی کامیابی کا دعویدار ہے مگر صرف دعویٰ تو نہیں چلتا۔ ہر فریق کا دعویٰ بالکل ویسا ہی ہے جیسا کہ شفیق الرحمن کے ایک مضمون میں چھوٹے بچے کا تھا۔ دو بچوں کی لڑائی ہوئی‘ بڑے بچے نے چھوٹے بچے کی حتی المقدور پٹائی کی۔ چھوٹا بچہ جب اس پٹائی کے بعد رونے رلانے سے فارغ ہوا تو اس نے ڈینگیں مارنا شروع کر دیں‘ کہنے لگا کہ جب میں نے اس کے سر پر اپنا پیٹ مارا اور پھر اپنی ناک اس کے منہ میں گھسیڑی تو پھر آپ مت پوچھئے کہ کیا ہوا۔ سو یہی حال اس وقت...

مولانا فضل الرحمن کی چوہدری صاحبان کے ذریعے سے کیا ڈیل ہوئی ہے؟ یہ ابھی پردہ ٔغائب میں ہے ‘لیکن اس ساری صورتحال میں جو بظاہر نظر آ رہا ہے وہ یہ ہے کہ مولانا کو اسلام آباد سے خوار و خستہ ہو کر اٹھنا پڑا ہے اور اگر ان سے کوئی وعدۂ فردا کیا گیا ہے تو سمجھیں انہیں اس وعدۂ فردا پر ٹرخایا گیا ہے۔ حالانکہ مولانا فضل الرحمن کچی گولیاں نہیں کھیلے‘ مگر اس بار وہ سراسر خسارے میں گئے ہیں۔ کسی میمن کو کاروبار میں اور مولانا فضل الرحمن کو سیاسی میدان میں خسارہ ہونا محیر العقول بات ہے‘ لیکن مولانا کی حد...

حالانکہ حکومتی شادیانوں کی کم از کم اس عاجز کو بالکل سمجھ نہیں آ رہی مگر کیا کریں‘ اگر کوئی اپنی ہزیمت پر تالیاں بجانا چاہتا ہے تو ہمارا کیا جاتا ہے؟ حکومتی مطالبے اور عدالتی فیصلے کے درمیان باہمی نسبت نے تو ''آبِ گم‘‘ میں کابلی والے کی شادی میں حق مہر کی رقم کے معاملے میں لڑکی والوں کے مطالبے اور لڑکے والوں کی پیشکش کی باہمی نسبت کا ریکارڈ بڑے مارجن سے توڑا ہے۔ لڑکی والوں نے کہا کہ حق مہر ایک لاکھ روپے سکہ رائج الوقت ہونا چاہئے اور لڑکے والوں کا اصرار تھا کہ حق مہر شر عی سوا بتیس...

ہمارا آئین لکھا ہواہے اور اس میں ہر شہری کو برابر کے حقوق کی ضمانت دی گئی ہے‘ جبکہ برطانیہ کا آئین کہیں لکھا ہوا نہیں ہے‘ لیکن وہاں ہر شہری کو حاصل حقوق کے درمیان کوئی طبقاتی فرق حائل نہیں ہے۔ برطانوی شہزادے اور تخت کے وارثوں میں چھٹے نمبر کی ترجیح رکھنے والے پرنس ہیری کی بیوی میگھن مارکل کو شادی کیے آج ایک سال آٹھ ماہ سے زیادہ ہو گئے ہیں اور اس دوران وہ ایک بچے کی ماں بھی بن چکی ہے‘ مگر وہ تاحال برطانوی شہریت حاصل نہیں کر سکی‘ حالانکہ اس کی برطانوی شہریت کا کیس نومبر 2017ء میں یعنی دو سال...

تیسرا فریق خود مسلم لیگ ن اور میاں نواز شریف فیملی ہے‘ جو سات ارب روپے کے مطالبے کو پچاس روپے میں بھگتانے پر خوشی سے بے حال ہوئی جا ر ہی ہے۔ فیملی نے جس طرح سات ارب کے گارنٹی نامے کو بنیاد بنا کر تین دن ضائع کیے اس سے ایک بات تو طے ہے کہ اسے پیسے بہر حال میاں نواز شریف کی زندگی سے زیادہ عزیز تھے۔ رہ گئی بات اصولوں کی یا ان بلند بانگ دعوئوں کی جو مسلم لیگ ن کی قیادت اور شریف خاندان کیا کرتا تھا تو نواز شریف کی لندن روانگی نے پاکستان میں پاکستان کے لیے جان دینے کے بیانیے کی مکمل نفی کر دی ہے۔...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-رنگوں کی بہار اور جیکا رانڈاkhalid masood khan : خالد مسعود خان:-رنگوں کی بہار اور جیکا رانڈاادھر دھرنے والا قصہ ختم ہوا ہے اور ادھر جنوبی افریقا سے محبی محمد علی انجم نے ایک درختوں بھری سڑک کی تصویر کے ساتھ پیغام بھیجا ہے کہ ''یہاں بہار آئی ہے اور ''جیکارانڈا‘‘ کے درختوں پر پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

اداکار خالد سلیم موٹا دونوں ٹانگوں سے محروماداکار خالد سلیم موٹا دونوں ٹانگوں سے محروماداکار خالد سلیم موٹا دونوں ٹانگوں سے محروم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

Naeen khalid lodhi : نعیم خالد لودھی:-کشمیر لہو لہان: گِلہ نہ کریں اٹھ کھڑے ہوں!Naeen khalid lodhi : نعیم خالد لودھی:-کشمیر لہو لہان: گِلہ نہ کریں اٹھ کھڑے ہوں!کشمیریوں کی زبوں حالی اور عالمی ضمیر کی بیداری، ہماری توقع کے مطابق نہ ہونے پر بڑی نوحہ خوانی اور گلے شکوے ہو چکے۔ جب بھی انڈیا کے نقطہ نظر سے پاکستان کے موقف کی بات آتی ہے تو ..... پڑھیئے نعیم خالد لودھی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-رنگوں کی بہار اور جیکا رانڈاkhalid masood khan : خالد مسعود خان:-رنگوں کی بہار اور جیکا رانڈاادھر دھرنے والا قصہ ختم ہوا ہے اور ادھر جنوبی افریقا سے محبی محمد علی انجم نے ایک درختوں بھری سڑک کی تصویر کے ساتھ پیغام بھیجا ہے کہ ''یہاں بہار آئی ہے اور ''جیکارانڈا‘‘ کے درختوں پر پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

کھیلوں کے معاملے پر نواز شریف، عمران خان نے مایوس کیا: عامر خانکھیلوں کے معاملے پر نواز شریف، عمران خان نے مایوس کیا: عامر خانلاہور: (دنیا نیوز) برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے حوالے سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور موجودہ وزیراعظم عمران خان نے مایوس کیا۔
مزید پڑھ »

دریائے سندھ سونا اگلنے لگادریائے سندھ سونا اگلنے لگامقامی لوگوں کو دریائے سندھ سے روزانہ اتنا سونا کیسے مل جاتا ہے؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:35:44