اداکار خالد سلیم موٹا دونوں ٹانگوں سے محروم تفصیلات جانئے: DailyJang
بیماریوں کے باعث شوبز انڈسٹری سے دور پاکستانی فلموں کے معروف کامیڈی اداکار خالد سلیم موٹا کا شوگر لیول بڑھ جانے کی وجہ سے ان کی دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی گئی۔
ذیابیطس کی شدید بیماری کی وجہ سے گزشتہ دنوں خالد سلیم موٹا کی دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی گئی تھی کیوں کہ اس میں موجود زخم مندمل نہیں ہورہا تھا۔ شوگر کے باعث ان کی ایک ٹانگ پہلے کاٹی جاچکی تھی۔خالد سلیم موٹا نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی دعاؤں کے طفیل میں جلد ٹھیک ہوجاؤں گا۔ واضح رہے کہ 300 سے زائد فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے والے سینئر فنکار کو ابھی تک پرائیڈ آف پرفارمنس بھی نہیں دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزارت عظمٰی سے جیل، بیماری سے آخر لندن روانگی تک
مزید پڑھ »
میڈیا سے نشر ہونے والے مواد کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق تجاویز طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم نوازشریف کی ملک سے روانگی سے قبل کی تازہ تصویر سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف خصوصی ایئرایمبولینس کے ذریعے علاج
مزید پڑھ »
فہمیدہ مرزا کی وزیراعظم سے ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ امور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران جی ڈی اے رہنما نے اپنے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے فہمیدہ مرزا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیاوزیراعظم سے فہمیدہ مرزا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیا Read News DrFehmidaMirza ImranKhanPTI GDA PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- وزارت عظمٰی سے جیل۔بیماری سے آخرلندن روانگی تک
مزید پڑھ »