وزارت عظمٰی سے جیل، بیماری سے آخر لندن روانگی تک

پاکستان خبریں خبریں

وزارت عظمٰی سے جیل، بیماری سے آخر لندن روانگی تک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

وزارت عظمٰی سے جیل، بیماری سے آخر لندن روانگی تک

لاہور: مسلم لیگ کے قائد نواز شریف وزیر اعظم ہاؤس سے جیل اور پھر جیل میں بیمار ہو کر بیرون ملک روانہ ہونے تک کئی مراحل سے گزرے۔کے بعد پاکستان کے تیسری بار وزیر اعظم بنے، 2016 میں پاناما لیکس کا سکینڈل منظر عام پر آیا جس کے بعد موجودہ وزیر اعظم اور اس وقت کے اپوزیشن رہنما چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور دیگر نے کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کر دیں، عدالت عظمٰی نے معاملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی...

دوران اسیری انہیں متعدد مرتبہ صحت کے شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دوران نواز شریف کو اپنی پارٹی کی صدارت سے بھی نااہل قرار دیا گیا، نیب عدالت نے 6 جولائی 2018 کو ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کو بالترتیب 10 سال، 7 سال اور ایک سال کی سزا سنائی۔ اس وقت نواز شریف لندن میں بیمار اہلیہ کے پاس تھے، وہ گرفتاری کیلئے اپنی بیٹی کے ساتھ 13 جولائی 2018 کو لاہورپہنچ گئے، جہاں سے نواز شریف اور مریم نواز کو نیب کی ٹیم نے لاہور ایئرپورٹ سے حراست میں لے کر اڈیالہ جیل منتقل...

10 اکتوبر 2019 کو نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں جیل سے حراست میں لے کر لاہور کی احتساب عدالت پیش کیا۔ 21 اکتوبر کو نواز شریف کی صحت اچانک خراب ہوئی اور انہیں کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا۔ مسلم لیگ کے قائد کے پلیٹ لیٹس خطرناک حد تک کم ہوگئے جس کے بعد انہیں ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد فراہم کی گئی۔ نواز شریف کے علاج کے لیے ایک 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا، 24 اکتوبر کو شہباز شریف نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست کے لیے لاہور ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں،اعصام کا بھارت کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے سے انکارملک سے بڑھ کر کچھ نہیں،اعصام کا بھارت کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے سے انکارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق نے بھارت کے خلاف ڈیوس کپ
مزید پڑھ »

میڈیا سے نشر ہونے والے مواد کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق تجاویز طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نوازشریف کی ملک سے روانگی سے قبل کی تازہ تصویر سامنے آگئیسابق وزیراعظم نوازشریف کی ملک سے روانگی سے قبل کی تازہ تصویر سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف خصوصی ایئرایمبولینس کے ذریعے علاج
مزید پڑھ »

فہمیدہ مرزا کی وزیراعظم سے ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیافہمیدہ مرزا کی وزیراعظم سے ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ امور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران جی ڈی اے رہنما نے اپنے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے فہمیدہ مرزا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیاوزیراعظم سے فہمیدہ مرزا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیاوزیراعظم سے فہمیدہ مرزا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیا Read News DrFehmidaMirza ImranKhanPTI GDA PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

پیٹ کے درد سے نجات دلانے میں مددگار نسخے - Health - Dawn Newsپیٹ کے درد سے نجات دلانے میں مددگار نسخے - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:59:37